نیویارک، اپیل کورٹ کا ٹرمپ کی سزا روکنے سے انکار آج سزا سنائی جائے گی

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مالیاتی فراڈ کیس میں آج سزا سنائی جائے گی۔سپریم کورٹ نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کارروائی معطل کرنے کی درخواست چار کے مقابلے میں پانچ ووٹوں سے مسترد کر دی۔ڈونلڈ Read More

ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 153 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 200 سے زائد پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سناتے ہوئے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور کر لیں، جبکہ 24 کارکنان کی درخواستیں مسترد کر Read More

شادیاں دیکھ کر لگتا ہے پاکستان امریکا کو قرضہ دیتا ہے. خالد انعم

معروف اداکار خالد انعم نے قوم کے رویے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مال اور ریسٹورینٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ملک امریکا، جرمنی اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے۔پاکستانی قوم کو Read More

عالمی پارلیمانی ادارہ عمران خان کے خلاف مقدمات کا جائزہ لے گا

عالمی پارلیمانی ادارہ انٹر پارلیمانی یونین جمہوری حکمرانی، احتساب اور اپنے ارکان کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کا جائزہ لینے کے لیے ایک مبصر پاکستان بھیجے گا۔تحریک انصاف کے ذرائع Read More

کوہ سلیمان میں آگ بے قابو. چلغوزے و زیتون کے درخت راکھ کے ڈھیر بن گئے

ڈیرہ اسماعیل خان کے کوہ سلیمان کے جنگلات میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔جس سے زیتون، چلغوزے، نشتر، اور گرگورے کے قیمتی درختوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں ۔ شعلوں سے جنگلی حیات اور پرندوں کو بھی نقصان Read More

لاس اینجلس میں لگنے والی آگ ہالی وڈ ہلز تک پہنچ گئی.فلمی سرگرمیاں بھی متاثر

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جبکہ آگ نے ہالی ووڈ ہلز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔کئی سلیبریٹیز گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے فلمی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ Read More