پی ٹی آئی کی احتجاجی کال اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کو بند کرنے کا حکم

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام اباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ہدایت جاری کی ہیں کہ اسلام آباد کے ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر Read More

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 44 ہلاکتیں متعدد زخمی

خیبرپختونخوا لوئر کرم کے علاقے اوچت میں مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پرفائرنگ سے44 افراد جاں بحق ہوگئے۔متعدد زخمی ہیں۔جاں بحق ہونے والوں کی میتیں آبائی علاقوں میں پہنچا دیں گئیں۔ واضح رہے کہ جمعرات کو لوئر کرم کے علاقے Read More

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے درج مقدمہ میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا.انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیر اعلی Read More

بشرٰیٰ بی بی نے عمرا ن خان کی حکومت سے بیدخلی کا ذمہ دار سعودی عرب کو ٹہرا دیا

ایک تازہ وڈیو پیغام میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور سعودی عرب سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں کہ یہ Read More

24 نومبر کو احتجاج کی کال کی واپسی عمران خان کی رہائی سے مشروط

اندرونی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ پس پردہ مذاکرات میں 24 نومبر کی احتجاج کی کال کی واپسی عمران خان کی رہائی سے مشروط کردی۔پس پردہ مذاکرات میں تحریک انصاف نے عمران خان کو اڈیالہ Read More

24 نومبر کے احتجاج پر نظر رکھنے کیلئے پی ٹی آئی کا مانیٹرنگ یونٹ قائم

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج کے تمام امور پر نظر رکھنے کے لیے مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے.پی ٹی آئی کا مانیٹرنگ یونٹ قیادت کو تمام قافلوں کی تفصیلات فراہم کرے گا مانٹیرنگ یونٹ Read More