اسرائیل کی اقوام متحدہ کی تنظیم اونروا پر پابندی

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔اسرائیل کی جانب سے اسرائیلی حکام اور ریلیف ایجنسی کے درمیان روابط پر پابندی اور انروا سے تعلقات منقطع کرنے اور اسے دہشتگرد تنظیم قرار دینے Read More

امریکہ میں بیلٹ باکسز میں آتشزدگی سینکڑوں ووٹ ضائع

امریکا میں پانچ نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتش گیر Read More

عمران خان کی رہائی سے متعلق خط صدر بائیڈن کوموصول ہونے کی تصدیق

امریکی محکمہ خارجہ نے ارکان کانگریس کی جانب سے عمران خان کی رہائی سے متعلق لکھے گئے خط کاصدر بائیڈن کو موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ارکان کانگریس Read More

عمران خان سے جیل سہولیات واپس لینے کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل سہولیات واپس لینے کیخلاف دائر درخواست پر جیل حکام سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی درخواست Read More

عمران خان سے متعلق مزید کوئی شکایات ملی تو پورا ملک بند کردیں گے۔گنڈا پور کی ایک اور دھمکی

ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ عمران خان سے متعلق مزید کوئی شکایات ملی تو پورا ملک بند کردیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ علیمہ خان کی Read More

پی آئی اے ک نجکاری میں عدم دلچسپی .چھ میں سے صرف ایک گروپ نے پیشگی رقم جمع کرائی

پی آئی اے کی اکتیس اکتوبر کو بڈنگ سے متعلق نجکاری کمیشن کا اجلاس منگل کوہوگا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی بولی کے لیے چھ میں سے صرف ایک گروپ نے پیشگی رقم جمع کرائی ہے.5گروپوں میں سےکسی گروپ Read More

پنجگور میں مسلح افرادکا حملہ۔پانچ افراد جاں بحق

پنجگورکی تحصیل پروم میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے ملازمین پر کا حملہ کردیا .نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے .بلوچستان کے ضلع پنجگور میں Read More