اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا ایک اور ڈرون حملہ، 4 فوجی ہلاک، 60 زخمی

ایرانی حمایت یافتہ لبنانی گروپ حزب اللہ نے اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر حیفہ کے قریب بنیامینہ کے علاقے میں ایک فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا جس میں چار اسرائیلی ہلاک اور 60 دیگر زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی Read More

ایس سی او کانفرنس، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں اسلام آباد میں پاکستانی فورسز کو تعینات کیا گیا تھا۔ Read More

یاہو نے امن فوج لبنان سے نکالنے کا مطالبہ کردیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو Read More

گنڈاپور کا عمران خان سے متعلق خدشات پر وفاق سے جواب کا مطالبہ

خیبرپختونخوا کے وزیر اعظم علی امین گنڈا پور نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی فلاح و بہبود سے متعلق خدشات پر وفاقی حکومت سے فوری ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان Read More

کراچی ،کریڈٹ کارڈ فراڈ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کے متعدد افراد گرفتار

کراچی میں حساس مالیاتی ڈیٹا چوری کرکے کریڈٹ کارڈ فراڈ کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب ہوگیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق یہ گروہ غیرقانونی طور پر وی او آئی پی کے ذریعے غیر ملکیوں کو نشانہ Read More

ضلع کرم میں فائرنگ گیارہ افراد جان بحق چھ زخمی

ڈپٹی کمشنر جاویداللہ محسود کے مطابق فائرنگ دو قبائیل کے درمیان ہوئی، زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں پہنچادیا گیا ہے. علاقے میں پولیس و سیکیوریٹی فورسز کی نفری پہنچ گئی ہے.ضلع کرم میں صبح مقبل قبائل کی جانب سے طوری Read More