دوارن پرواز پائلٹ کا انتقال،ترکش ائیرلائن کی نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ

ترکش ایئرلائن کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کر گیا جس کے بعد ترکیہ کی قومی ایئرلائن کو نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔ترک میڈیا کے مطابق ایئرلائن کے ترجمان یحییٰ اُستن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر Read More

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آبادنے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا. عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کرنے کے کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت Read More

پاکستان کابھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیرقانونی فروخت اظہار تشویش

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرقی ہمسایہ ملک بھارت میں جوہری اور دیگر تابکار مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے بار بار ہونے والے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان Read More

خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ آپ صرف قانون اور قاعدے کے مطابق کارروائی کر سکتے ہیں۔ایک صوبے کا ہائوس ہے۔سیل کرنا Read More

ہاشم صفی الدین کا بھی مارے گئے،اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاہوکا دعویٰ

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہاشم صفی الدین جنہیں حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین کے طور پر دیکھا جا رہا تھا اس حملے میں مارے گئے.انگریزی Read More

معروف بھارتی صنعتکار اور ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا انتقال کرگئے

معروف بھارتی صنعتکار اور ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا چھیاسی برس کی عمر میں انتقال کرگئے بھارتی میڈیا کے مطابق رتن ٹاٹا کا کل رات ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ چھیاسی سالہ صنعت کار Read More

سمندری طوفان ملٹن امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل ٹیمپا بے سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ملٹن امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل ٹیمپا بے سے ٹکرا گیا نظام زندگی درہم برہم ،کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں ،امریکی نیشنل ہیریکین سینٹرکے مطابق طوفان بدھ کی شب امریکی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے ٹکرایا تو Read More

پرویز الہٰی و دیگر کیخلاف کرپشن اسکینڈل میں بڑی ریکوری

نیب لاہور نےکرپشن اسکینڈل میں سابق وزیراعلی پنجاب و دیگر کیخلاف تعمیراتی ٹھیکوں میں کک بیکس کیس میں ریکوری کی ہے ، رقم پلی بارگین سےوصول کی گئی ہے .جبکہ 1 کروڑ 72 لاکھ روپےسابق چیف فنانشل آفیسر اکرام نوید Read More

پاکستانی نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نےنئی تاریخ رقم کردی

شہروز کاشف آٹھ ہزار میٹر سے بلند تمام چودہ چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما بن گئے.شہروز کاشف سرباز خان کے بعد دوسرے پاکستانی ہیں جنہوں نے تمام چودہ بلند ترین چوٹیاں سر کی ہیں براڈ بوائے Read More

امریکی صدارتی انتخابات کے دوران دہشتگردی کا منصوبہ،افغان شہری گرفتار

امریکا میں صدارتی انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان شہری کو گرفتارکرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے ستائیس سالہ ناصر احمد توحیدی کو ریاست اوکلاہوما سے دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی Read More