لانگ مارچ کے دوران تھانہ سیکرٹریٹ میں درج توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان اوران کے ساتھیہوں کو ریلف مل گیا .ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری […]
بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیہوں اور قریبی دوست بابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان نے نہ صرف اپنی سیکورٹی میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے جبکہ بلٹ پروف نسان پٹرول ایس یو وی خریدی لی ہے۔ اور چونکہ یہ کار ہندوستانی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے، اس لیے طور پر […]
پنجاب حکومت کی جانب سے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندی میں دوروز کی توسیع کردی.ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل میں قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پر بھی ہو گا۔تاہم پابندی کا اطلاق خصوصی درخواست پر ہونے والی ملاقاتوں پر نہیں ہوگا۔ […]
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا امکان ٹل سکتا ہے لیکن غزہ کی پٹی میں جنگ بندی انتہائی مشکل ہوگی۔ جیسا کہ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے صحافیوں کے ساتھ برلن کے دورے کے بعد رپورٹ کیا، جو بائیڈن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں […]
کیوبا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاون کے باعث پورے ملک کی بجلی بند ہوگئی.کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں پاور پلانٹ فیل ہونے سے ملک بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ بجلی معطل ہونے کے باعث اسکولز اور دفاتر میں چھٹی کردی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے […]
نیتن یاہو کے دفتر سے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو کی قیصریہ کے علاقے میں واقع رہائش گاہ پر ڈرون فائر کیا گیا ہے۔تاہم وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ اس مقام پر موجود نہیں تھے اور اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا تاہم ڈرون حملے سے […]
ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں اعشاریہ 28 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ اسی ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی بڑھ کر 15 فیصد پر آ گئی ہے اسی دوران روز مرہ استعمال کی 19اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے .حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ […]
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کافی عرصے کے بعد ایک مرتبہ بھر سیاسی پیشن گوئی شروع کردی ہے .عدالت میں پیشی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلیم اللہ سمیع اللہ بال چل رہا ہے ، سیٹی بجنے والی ہے ان کا ٹائم گزر گیا ، گیٹ نمبر […]
بیروت سے جاری بیان میں غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے ہیں۔ نائب سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے سنوار نے اسرائیلی فورسز کا بہادرانہ مقابلہ کیا اور جام شہادت نوش کرگئے۔۔ ان […]
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مسودے کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیاہے.خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی کی جانب سے منظور کیے گئے مسودے کی منظوری کابینہ دے گی ان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا […]