مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کی دوسری وضاحت جاری کردی .آٹھ ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اکثریتی فیصلے پر عمل کرنا ہو گا۔الیکشن ایکٹ میں ترمیم عدالتی فیصلے کوغیر موثر نہیں کر سکتی.وضاحت کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترمیم کاماضی سےاطلاق سپریم کورٹ پر […]
بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی وڈ کے اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کردیا۔لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی جانب سے ممبئی ٹریفک پولیس کو واٹس ایپ پیغام موصول ہوا ہے.جس میں میں کہا گیا ہے کہ اگر سلمان خان زندہ رہنا چاہتے […]
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے سربراہ یحیٰی سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔یحییٰ سنوار حماس کے وہ لیڈر تھے جنہوں نے گزشتہ برس اکتوبر میں اسرائیل پر ایک ایسے حملے کا کلیدی منصوبہ تیار کیا تھا جس نے دنیا کو چونکا دیا اس پراسرار شخصیت سے جنگی محاذ کے کے […]
لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں مبینہ ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کےلیے دائر درخواست پر سماعت کی دوران سماعت کے دوران چیف جسٹس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب سے استفسار کیا کہ ویڈیوز کو وائرل ہونے سے روکا کیوں نہیں گیا.بچوں کا سڑکوں پر آنا آپ کی […]
پاکستان نے انگلینڈ کودوسرے ٹیسٹ میں ایک سوباون رنزسے شکست دے دی،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم ایک سوچوالیس رنز بناکرآؤٹ ہوگئی،نعمان علی نے اننگ میں آٹھ اور میچ میں گیارہ کھلاڑی آؤٹ کیے،ساجدخان نےاننگ میں دو میچ میں نو وکٹیں لیں۔۔۔ پاکستان کی جانب سے بیس وکٹیں […]
امریکا کے شہر شکاگو میں دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر کے نام سے دو بڑے اسرائیل مخالف بل بورڈ نصب کیے گئے ہیں۔ کہا جارہا تھا کہ ان دونوں بڑے بل بورڈز کو مبینہ طور پر مسٹر بیسٹ (MrBeast) نے اسپانسر کیا ہے۔ تفتیش کرنے پر معلوم ہوا کہ شکاگو کے دونوں بل بورڈ […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب غنڈہ گردی ہوگی تو ہم بھی اپنا رویہ بدلیں گے۔ مجوزہ آئینی ترمیم پر جمعیت علمائے اسلام (ف) اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کا طویل اجلاس ہوا۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر مشاورت ہوئی۔ بعد ازاں پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ […]
ممبئی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں مقیم تاجر بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں ملوث ہیں۔ انہوں نے اس سے بندوق خریدی۔ ممبئی پولیس نے ایک رپورٹ میں کہا کہ پنویل کے ایک فارم ہاؤس میں سلمان خان کے قتل کا معاملہ 25لاکھ […]
قومی اسمبلی کا اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے اور آج (جمعہ) شام 6بجے ہو گا۔ قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صدیق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ نے اس اجلاس کے آٹھ نکاتی ایجنڈے کا اعلان کیا۔ غیر ملکی پاکستانیوں کی جائیداد سے متعلق مقدمات کے لیے خصوصی عدالت کے […]
پنجاب میں طلبہ کے احتجاج اور ممکنہ آئینی تبدیلیوں اور عمران خان کی قید کے خلاف تحریک انصاف کی ملک گیر کال پر دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پنجاب حکومت نے آج دفعہ 144 کے نفاذ اور صوبے بھر میں تعلیمی ادارے […]