کینیڈا نے بھارتی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا .بھارت کا بھی چھ کینیڈین سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکاحکم

ٹورنٹو میں سکھ رہنما کے قتل کے بعد کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تنازع بڑھ گیا.دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے ہائی کمشنرز سمیت چھ،چھ سفارتکاروں کوملک بدر کردیاکینیڈین پولیس نے بھارتی سفارت کار کی خفیہ سرگرمیوں کے ثبوت پیش کردیے . پولیس نےبتایا کہ انڈین ہائی کمشنراپنی سرکاری حیثیت کا فائدہ اٹھا رہے […]

حکومتی یقین دھانی پرتحریک انصاف کا ڈی چوک پر احتجاج ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکے جاری کردہ بیان کے مطابق حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کرانے کی یقین دہانی پراحتجاج موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا. پمز اور شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر آج بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کریں گے ۔یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی […]

آئینی ترامیم پراتفاق رائے کےقریب پہنچ چکے ہیں.مولانا فضل الرحمان

ٹنڈو الہیار میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ہمارے مسودے میں ہم آہنگی پیدا ہو گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ جلد بلاول بھٹو، نواز شریف اور پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کریں گے .مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ترمیم پر اتفاق […]

وزرات داخلہ کا عمران خان سے ملاقات کرانے سے انکار

ترجمان وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ نے بیرسٹر گوہر علی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی نہیں کرائی ۔بیرسٹر گوہر نے وزیرداخلہ محسن نقوی کو خط تحریر کیا، جس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کی گئی تھی ۔ وزیرداخلہ نے درخواست […]

اسرائیل کے امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں.انتونیو گوتریس کا انتباہ

سیکریٹری جنرل اقوم متحدہ نے خبرادار کیا ہے کہ لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں۔انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ آئی ایف آئی ایل کے اہلکار اور مقامات کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔امن مشنز پر حملے بین الاقوامی قوانین اور انسانی قانونی کی بھی خلاف ورزی ہےاور […]

بھارت کی معروف سیاسی شخصیت با با صدیقی قتل.تین ملزمان گرفتار

ہفتے کی شب قریب ساڑھے نو بجے باندرہ ایسٹ کے علاقے میں بابا صدیقی پر کئی راؤنڈ فائر کیے گئے۔ انھیں تشویشناک حالت میں لیلاوتی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاکر وہ دم توڑ گئے .بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی قتل کیس میں پولیس نے حملہ کرنے […]

شمالی کیلیفورنیا میں ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسری بار قاتلانہ حملے کی کوشش،مشتبہ شخص کرفتار

پولیس کے مطابق ملزم مبینہ طور پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کر رہا تھایہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسری بار قاتلانہ حملے کی ممکنہ کوشش بتائی جا رہی ہے ، تفصیلات کے مطابق شمالی کیلیفورنیا میں ٹرمپ کی ریلی کے دوران سیکیورٹی حصار کے باہر سے مشتبہ شخص […]

اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا ایک اور ڈرون حملہ، 4 فوجی ہلاک، 60 زخمی

ایرانی حمایت یافتہ لبنانی گروپ حزب اللہ نے اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر حیفہ کے قریب بنیامینہ کے علاقے میں ایک فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا جس میں چار اسرائیلی ہلاک اور 60 دیگر زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی جانب سے جاری […]

ایس سی او کانفرنس، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں اسلام آباد میں پاکستانی فورسز کو تعینات کیا گیا تھا۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ سب وے بس سروس آج 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر […]

یاہو نے امن فوج لبنان سے نکالنے کا مطالبہ کردیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ UNIFIL کے فوجیوں کو فوری طور پر لبنان […]