عمران خان کا چندروز میں مارچ کی حتمی تاریخ دینے کا اعلان

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے میں ہر قربانی دینے کو تیار ہوں۔ ہمارا احتجاج عدلیہ کی بحالی اور ہمارے بے گناہ کارکنان و رہنماوں کی آزادی مزید پڑھیں

بابا صدیقی کو گولی مارنے والا اہم ملزم شیو کمارنیپال فرار ہوتے ہوئے گرفتار

مقبول بھارتی سیاستدان اور ریاست مہارشٹرا کے سابق وزیربابا صدیقی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم شیو کمار گوتم کو بھارتی پولیس نے اتوار کو اترپردیش کے علاقے بہارائچ سے گرفتار کرلیا۔ملزم نیپال فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا.بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ سےکئی پروازیں منسوخ . سڑکیں بند ریلوے سروس متاثر

پنجاب میں شدید اسموک نے ذرایع آمد و رفت کو شدید متاثر کردیا ہے . لاہور فیصیل آباد اور ملتان میں ٍفضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ کئی پروازیں منسوخ اور کئی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا مزید پڑھیں

صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا حکومت کا منصوبہ تھا .بیرسٹر سیف

ترجمان خیبر پختونخواہ حکومت بیرسٹر سیف نے صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے کا معاملہ وفاقی حکومت پر ڈال دیا انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ، پی ٹی آئی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا مسترد کرتی ہے، صوابی جلسے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن 80 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگیا

ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کے منصوبے نے بٹ کوائن کو تاریخی بلندی پر پہنچا دیا اور بٹ کوائن سمیت دیگر کرپٹو کرنسی تاریخٰی بلندی پر پہنچ گئے. واضح رہے کہ بٹ کوائن مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ اعظم کا لبنان میں حزب اللہ کے خلاف پیجر حملوں کا اعتراف

اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نےدو ماہ بعد لبنان میں حزب اللہ کے خلاف پیجر حملوں کا اعتراف کرلیا. اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے خلاف پیجرز حملوں کی منظوری مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کےشرکت سےانکار پر پاکستان کا سخت ردعمل دینے کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کےشرکت سےانکار پاکستان کرکٹ بورڈ حکومتی ہدایات پر خط لکھے گا جس میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان میں کھیلنے سے مزید پڑھیں