امریکانے قطرسےحماس قیادت کوملک بدرکرنےکا مطالبہ کردیا

حماس کی جانب سےاسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سےمتعلق تازہ ترین معاہدے کو بھی مسترد کرنے پر امریکا نےقطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہےاورقطر میں حماس کا سیاسی دفتر بند کرنے پرزوردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی مزید پڑھیں

ٹرمپ کاغیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنےکے لیےفوج تعینات کرنےکا عندیہ

نو منٹخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےغیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنےکے لیےفوج تعینات کرنےکا عندیہ دیتے امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنےکا بھی فیصلہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے ان متوقع مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکے میں تعیطلات پر جانے والے سیکورٹی فورسز اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا .پولیس

کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے تصدیق کی ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکہ ہوا ہے .میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دھماکے میں 24 افراد جاں بحق ہوئے ان کہا کہنا تھا کہ دھماکے میں مزید پڑھیں

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکہ ، خاتون سمیت24 افراد جاں بحق

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 22 افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس کی روانگی سے نصف گھنٹہ قبل ٹکٹ گھر کے قریب مزید پڑھیں

اب عوام کو اپنے فیصلوں کے کئے سڑکوں پر نکلنا ہو گا . عمران خان کا پیغام

علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو ہوئے کہاکہ پاکستان کی عوام کے لئے عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ آپ اس لاقانونیت کے خلاف گھروں سے نکلیں.علیمہ خان کے مطابق عمران خان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے سے انکار

بھارت نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے سے انکار کر دیا بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی۔بورڈ آف کنٹرول مزید پڑھیں

کیا ٹرمپ کی بہو لاراعمران خان کی رہائی میں کردار ادا کرسکتی ہیں

عمران خان کی مشکلات کے حل کے لئے لارا کا تذکرہ پاکستانی میڈیا پر ہو رہا ہے کیوں کہ پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت میں کابینہ کے رکن اور عمران خان کے قریبی ساتھی ذوالفقار بخاری نے عندیہ دیا مزید پڑھیں