امریکا کے الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدوار وں کی کامیابی

امریکی انتخابات میں پاکستانی نژاد پاکستانیوں نے بھی جوش و خروش سے حصہ لیا. امریکی الیکشن میں بہت سے پاکستانی نژاد امیدوار بھی ری پبلکن اور ڈیمو کریٹ پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے، جن میں سے کچھ کامیاب رہے مزید پڑھیں

الہان ​​عمر نے اسرائیل نواز ریپبلکن حریف کو شکست دی

صومالین نژاد امریکی الہان ​​عمر اور فلسطین کی حامی امیدوار الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز بھی کانگریس کے انتخابات جیت گئیں الہان ​​عمر نے ریاست مینیسوٹا میں اپنے اسرائیل نواز ریپبلکن حریف کو شکست دی دوسری جانب فلسطین کی حمایت کرنے والی مزید پڑھیں

انخابی نتائج سے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نئی تاریخی بلندی

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے بھی ایک نئی تاریخی بلندی کو چھو لیا۔ترمپ کی جیت پر کرپٹو مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی اور مزید پڑھیں

کاملا ہیرس انتخابی نتائج سے شدید مایوس

امریکی انتخابات کے نتائج کے بعد کاملا ہیرس نے حامیوں سے خطاب نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واشنگٹن میں کاملا ہیرس کی ٹیم نےالیکشن ہیڈکوارٹرزمیں جمع ہونے والے ڈیمویکٹس کو کاملا ہیرس کے فیصلےسےآگاہ کردیا کہ وہ حامیوں سے خطاب مزید پڑھیں

نئی جنگوں کے بجائے جاری جنگوں کو ختم کریں گے.ٹرمپ کا اعلان

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا میں سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے ملک کے تمام معاملات اب ٹھیک ہونے والے ہیں امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے ڈونلڈٹرمپ نے ری پبلکن پارٹی کے ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا. کانگریس اور سینٹ میں بھی برتری

ٹرمپ دو سو ستتر الیکٹورل ووٹ لیکر دوسری بار امریکا کے صدر بن گئے فاکس نیوز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسو ستترالیکٹورل ووٹوں کے مقابلے میں کملاہیرس نے اب تک دوسو چھبیس الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں دوسری جانب مزید پڑھیں