ضلع کرم میں فائرنگ گیارہ افراد جان بحق چھ زخمی

ڈپٹی کمشنر جاویداللہ محسود کے مطابق فائرنگ دو قبائیل کے درمیان ہوئی، زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں پہنچادیا گیا ہے. علاقے میں پولیس و سیکیوریٹی فورسز کی نفری پہنچ گئی ہے.ضلع کرم میں صبح مقبل قبائل کی جانب سے طوری مزید پڑھیں

اسرائیل کی مدد کرنے والے عرب ممالک بھی نہیں بچیں گے.ایران کی دھمکی

تہران نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی بھی ملک اسرائیل کے ممکنہ جوابی حملے میں اپنے فوجی اڈوں یا فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دیتا ہے،،، تو وہ ایران کے انتقامی اقدامات کا نشانہ بن سکتا ہے.امریکی اخبار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کوان کی کمیں گاہوں تک محدود کردیا جائے رانا ثنا اللہ کا سخت ردعمل

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے.ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان دشمن لوگ ملکی مفاد کے خلاف کمربستہ ہیں، پی ٹی آئی والوں کو ان کی مزید پڑھیں

اگر عمران تک رسائی دی جائے تو 15 اکتوبر کو احتجاج مؤخرکردیں گے.پی ٹی آئی کی شرط

نجی نیوز چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے نے 15 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کرنے کیلیے حکومت کے سامنے شرط رکھ دی۔پاکستان تحریک مزید پڑھیں

امن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر جاپانی شہریوں کی تنظیم کے نام

امن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر کیے گئے امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم نے اپنے نام کر لیا۔ امن کا نوبیل انعام جاپان کے ان شہریوں کی تنظیم ‘نیہون ہیدانکیو’ کو مزید پڑھیں

ابہام ختم ، ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا، فل مزید پڑھیں

سمندری طوفان ملٹن کی ریاست فلوریڈا میں تباہی ،16 افراد ہلاک، 30لاکھ افراد بجلی سےمحروم

امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی اب تک طوفان سے سولہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں امریکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان کے بعد بگولوں سے گھروں کی مزید پڑھیں

پاکستان نےکرکٹ میں شکست کا نیا ریکارڈ قائم کردیا .پہلی اننگ میں550پلس رنزبناکراننگز سے ہارنے والی دنیاکی پہلی ٹیم

ملتان میں انگلینڈ نے پاکستان کواننگ اورسینتالیس رنز سے شکست دیدی. پہلی اننگ میں پانچ سوپچاس سے زائد رنزبناکر اننگ سے ہارنے والی ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی۔ ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تاریخ مزید پڑھیں