کینیڈا کے سابق وزیراعظم کی امریکی گلوکارہ کے ساتھ رومانس کی افواہیں

کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے ایک دوسرے سے محبت کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین شہر مونٹریال کے ایک پرتعیش ریسٹورینٹ میں سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی Read More

9 مئی کے مقدمات میں عمر ایوب.شبلی فراز . حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 196 ملزمان کو 10 سال تک قید

فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا اور زرتاج گل وزیر سمیت پاکستان تحریک انصاف ے 196 رہنماؤں اور کارکنوں کو 10 سال تک Read More

خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی مشعال یوسفزئی کامیاب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی مشال یوسفزئی کامیاب ہوکر سینیٹر منتخب ہوگئیں۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب میں پی ٹی آئی کی امیدوار مشعال یوسفزئی کو 86 ووٹ ملے جبکہ Read More

کیلی فورنیا میں جدید ترین امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گرکرتباہ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق گرنے والے لڑاکا طیارے کا پائلٹ بحفاظت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا تاہم حادثے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔ تحقیقات کا آغاز Read More

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلا کی جانب روانہ

پاکستان نے خلائی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چین سے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیا۔سپارکو کا سیٹلائٹ چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے بھیجا گیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کی جانب Read More