پرواز سے قبل امریکی طیارے میں آگ لگ گئی. مسافروں کا ہنگامی انخلا

ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکن ایئرلائنز کے طیارے کے پہیے میں آگ بھڑک اٹھی۔بوئنگ سیون تھری سیون طیارہ ٹیک آف کی تیاری کررہا تھا۔ طیارے میں 173 مسافروں اور عملے کے ارکان کو ہنگامی دروازوں سے بحفاظت اتار لیا گیا۔طیارے Read More

چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد فیری میڈوز روڈ بند.سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری

چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سیاحتی مقام فیری میڈوز کی سڑک بند ہونے سے پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔پولیس کے مطابق چلاس روڈ بھی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد مقامات پر بند ہے اور تھورمنیارمیں Read More

پاکستان کا بھارت میں کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت میں کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باقاعدہ طورپر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تمام قومی فیڈریشن کو بھارت میں کھیلوں کے مقابلوں پر Read More

کراچی میں آئندہ ایک ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں. محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ ایک ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغرب سے 22 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں دن میں مطلع جزوی ابرآلود Read More

خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئےمحکمۂ سیاحت کا کہنا ہے کہ سیاحتی علاقوں میں 21 سے 29 جولائی تک فلیش فلڈز کا خدشہ ہے سیاح غیرضروری سفر نہ کریں۔سیکرٹری سیاحت ڈاکٹرعبدالصمد نے کہا کہ Read More

ناران میں کلاؤڈ برسٹ . جھیل سیف الملوک روڈ بند.60 جیپوں میں پھنسے سیاح ریسکیو

ناران میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں جھیل سیف الملوک روڈ بند ہوگیا تاہم فوری اقدامات کرتے ہوئے 60 جیپوں میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا.جھیل سیف الملوک روڈ پر بھاری تودہ آنے سے سڑک ٹریفک کیلئے بند ہوگئی Read More

حماس جنگ بندی نہیں چاہتی.اب حماس سے نجات حاصل کرنا ہوگی. ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں کوئی معاہدہ نہیں کرنا چاہتی۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کے بارے میں مزید Read More

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپیں شدید، 32 افراد ہلاک، ڈیڑھ سو کے قریب زخمی

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں سرحدی جھرپیں شدت اختیار کر گئیں فضائی حملے بھی شروع کردیئے گئےتھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جاری سرحدی جھڑپوں کے دوران دونوں اطراف سے مجموعی طور پر 32 افراد ہلاک جبکہ 130 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی Read More