عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج کا پلان

بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا پلان دیدیا بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو اکتوبر کو میانوالی، فیصل آباداور مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے

معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور اور پارلیمانی سیکرٹری نے استقبال کیا۔ وہ اسلام آباد۔ کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ ان کا قیام اٹھائیس اکتوبر تک ہوگا

توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان اور اہلیہ کی درخواست ضمانت خارج

توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج کردی گئیں عدالت نے فریقین وکلاء کے تفصیلی دلائل سماعت کے بعد ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کرنے کا حکم سنا مزید پڑھیں

گولیاں اور تشدد سے ہمارا وقت ضائع ہو سکتا ہے مقصد تبدیل نہیں ہوسکتا، گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ غیر جمہوری طریقے سے آئے ہوئے لوگوں نے آئین کو تباہ کردیا ہے جب کہ یہ گولیاں اور تشدد ہمارا وقت ضائع کرسکتا ہے لیکن مقصد تبدیل نہیں کرسکتا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی لیاقت باغ پر احتجاج کی کال، پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف کی جانب آج لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان مزید پڑھیں

حزب اللہ ہیڈکوارٹر پر حملے میں حسن نصراللہ کی شہادت، اسرائیلی حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

سرائیل کی جانب سے گزشتہ روز بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملے کی ویڈیو اسرائیلی میڈیا نے جاری کردی ہے۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر تباہ ،حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی

شیوہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر ، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کر گیاایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل سکیورٹی بڑھا دی گئی

حزب اللہ کے اہم کمانڈروں کی شہادت کے بعدخامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ایران اگلے لائحہ عمل کے لیے حزب اللہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

ہندوؤں کے جِیوت پُتریکا تہوار کے دوران مقدس ڈبکی لگانے والے 46 افراد ہلاک

بھارتی صوبے بہار میں ہندوؤں کے جِیوت پُتریکا تہوار کے موقع پر مختلف شہروں میں دریاؤں، ندیوں اور تالابوں میں مقدس سمجھی جانے والی ڈبکی لگانے کے دوران 37 بچوں سمیت 46 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے بہار کی مزید پڑھیں