پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مختلف شہروں سے راولپنڈی میں داخل ہونے والے تمام راستے بند کر دیے گئے۔ فیض آباد کو مری روڈ سے ملانے والے راستوں کو بھی کنٹینر لگاکر مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی و بے روگاری میں کمی کی پیشگوئی کر دی۔ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت مزید پڑھیں
اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں تیزی آ گئی ہے اور دارالحکومت بیروت میں رہائشی عمارتوں پر میزائل حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد شہید ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ مزید پڑھیں
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بیروت پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ مزید پڑھیں
برطانیہ کی پہلی مسلم کیبنٹ منسٹر سعیدہ وارثی نے بطور احتجاج کنزرویٹو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعیدہ وارثی نے کنزرویٹو پارٹی کو منافقت اور دائیں بازو کی سیاست کا الزام لگا کر خیر باد مزید پڑھیں
امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب سے اموات کی تعداد43 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں 140 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی کے سبب سیکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں
لاہور میں ڈاکو لوہے کے تاجر سے گن پوائنٹ پر ایک کروڑ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ لاہورکے علاقے گجرپورہ میں پیش آیا جہاں کار سوار ڈاکوؤں نے لوہے کے تاجر کو گن پوائنٹ پر لوٹا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے سلامتی کونسل کے تحت پیس فار لیڈر شپ مباحثے میں بھارتی الزامات کا جواب دے دیا۔ بھارت نے سلامتی کونسل میں مباحثے کے دوران پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات عائد کیے تھے مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز تک کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کیے جانے کا زیادہ امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 0.11 روپے فی لیٹر کا معمولی سا مزید پڑھیں
محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے مزید پڑھیں