پاکستان علماء کونسل کا بلوچستان میں قتل خاتون کے والدین کا بیان قرآن و سنت کے منافی قرار

پاکستان علماء کونسل نے بلوچستان میں قتل ہونے والی خاتون کے والدین کی طرف سے آنے والے بیان کو قرآن و سنت اور پاکستان کے آئین اور قانون کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کا بیان Read More

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ عدالت نے عمران اسماعیل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ Read More

عمران خان کے بیٹوں نے باپ کی رہائی کے لئے امریکا میں مہم شروع کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور قید میں موجود سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل سے ملاقات کی جس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے والد کی رہائی کے Read More

بہنے والے 15 افرادتاحال لاپتہ. شاہراہ قراقرم پر ہزاروں مسافر پھنسے ہوئے ہیں.ترجمان

ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق بابوسر سے بہنے والے10 سے 15 افرادتاحال لاپتہ ہیں تاہم شاہراہ بابوسر میں پھنسے تمام سیاحوں کوریسکیوکرلیا گیا ہے، سیاحوں کیلئے مقامی ہوٹل مالکان اورحکومت نےمفت رہائش کاانتظام کیا ہے ۔انہوں Read More

2016 کے انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات پر ٹرمپ نے اوباما کو غدار قرار دے دیا

2016 کے انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات پر صدر ٹرمپ نے سابق صدر اوباما پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں غدار قرار دے دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انتخابات میں مداخلت کے جھوٹے دعوے کرنے والوں کیخلاف سخت Read More

کراچی میں شہری کو مغوی بھتیجا مسجد کے باہر سے بھیک مانگتے ہوئے مل گیا

کراچی میں شہری کو مغوی بھانجا شاہ لطیف ٹاؤن میں مسجد کے باہر بھیک مانگتے ہوئے مل گیا، پولیس نے اغوا میں ملوث میاں بیوی اور ان کے داماد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بچے کا ایک چچا نماز ادا Read More

9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی بری. ڈاکٹر یاسمین. میاں محمود. سرفراز چیمہ اعجاز چوہدری کو سزا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ شیر پاؤ پل کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کو 10،10 سال Read More