اے آئی کے ذریعے وزیر خارجہ کی جعلی آواز میں غیرملکی ہم منصبوں سے رابطہ

امریکی اخبار کے مطابق ایک جعلساز نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بن کر غیر ملکی وزرائے خارجہ، ایک امریکی گورنر اور ایک امریکی رکن کانگریس سے رابطہ کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایک کیبل اور Read More

عمران خان،مطیع اللہ جان، اسد طور، صدیق جان سمیت 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم

پاکستان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی درخواست پر اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان چینلز میں صحافیوں کے علاوہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور Read More

مناسب وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کروں گا. صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران جنگ ختم ہوگئی اور اب درست وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹائیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے Read More

حکومت کا ڈیجیٹل اثاثوں کی نگرانی کیلئے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنےکا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دیذرائع کا کہنا ہےکہ ریگولیٹری اتھارٹی ڈیجیٹل اثاثوں کی نگرانی کے لیے لیگل فریم ورک پیش کرےگی ریگولیٹری اتھارٹی خود مختار ادارے کے طور پرکام کرے Read More

ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتیں 100 سے تجاوز کر گئیں. مزید لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی جبکہ ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے ۔ ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ اب بھی Read More

اسرائیلی وزیر اعظم نے بھی ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کر دیا

اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے اور اس حوالے سے ایک خط نوبیل کمیٹی کو بھی بھیجا ہے۔نیتن یاہو نے کہا کہ Read More

اسرائیل اورحماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا پہلا دور بےنتیجہ ختم

قطر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی کے بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ذرائع نے بتایا کہ دوحہ میں بالواسطہ مذاکرات کی پہلی نشست کے بعد اسرائیلی وفد کو اتنا اختیار حاصل Read More

ٹرمپ نے ایلون مسک کی جانب سے نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کو بے ہودہ قرار دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے تیسری سیاسی جماعت کے قیام کے اعلان کو مضحکہ خیز اور غیر ضروری قرار دے دیا۔نیوجرسی سے واشنگٹن واپس جاتے ہوئے Read More

تھرپارکر میں 12 سیاح سیلابی ریلے میں پھنس گئے . 11 کو بچا لیا گیا . ایک جاں بحق

ننگرپارکر میں بارش کے باعث اچانک آنے والے ریلے نے سیاحت کے لیے آئے افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے میں ایک سیاح جان کی بازی ہار گیاجبکہ دیگر 11 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ ننگرپارکر Read More