تہران چند ماہ میں دوبارہ یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے. سربراہ آئی اے ای اے

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر چند مہینوں میں یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کر سکتا ہے۔امریکی نشریاتی ادار سی بی ایس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو Read More

ٹرمپ کی نیتن یاہو کے مقدمات ختم نہ کرنے پر اسرائیل کی امداد روکنے کی بالواسطہ دھمکی

سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ڈیل کی کوششیں کررہے ہیں۔ عدالتی کارروائی ایران اور حماس سے ڈیل میں رکاوٹ بنے گی ۔ امریکا اس عدالتی کارروائی کو ہرگز برداشت نہیں کرے Read More

کراچی کے نوجوان کی تیونس کی لڑکی سے شادی کا افسوسناک انجام.محبت کی شادی پھر طلاق

سوشل میڈیا پر محبت کے بعد کراچی آکر لیاری کے لڑکے سے شادی اور پھر طلاق پانے والی تیونس کی لڑکی کو پولیس نے تیونس کے سفارتخانے کے حوالے کر دیا جسے رات گئے کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا Read More

ژوب میں سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئی. 3 لڑکیاں اور ایک خاتون جاں بحق

خیبرپختونخوا کے بعد بلوچستان میں بھی سیلاب نے تباہی مچا دی، ژوب میں پکنک منانے کے لیے آئی فیملی کی گاڑی آبی ریلے میں بہنے سے 4 خواتین جاں بحق ہو گئی ہیں جبکہ ایک کو بچالیا گیا۔۔لیویز حکام کے Read More

امریکا نے ایران پر حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت جائز قرار دیدیے

امریکا نے ایران پر حملےاقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت جائز قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے خط میں امریکا نے ایران کے خلاف کارروائی کو اجتماعی دفاع قرار دیا ہے۔امریکی خط میں کہا گیا کہ Read More