خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی کوشش کی موقع نہیں ملا.اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی اہلکاروں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی بہت کوشش کی مگر کوئی عملی موقع نہیں مل سکا۔اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیلی Read More

ایرانی میزائل حملوں میں اسرائیلی پائلٹوں کی تربیت گاہ بھی تباہ

اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میزائل حملے نے بیرشیوا میں واقع بنی گوریون یونیورسٹی آف نیگیو کی کئی تحقیقی تجربہ گاہوں کو تباہ کر دیا جو اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹس کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ٹائمز Read More

حیدرآباد میں گلی میں کھیلنے سے منع کرنے پر 7 سالہ بچہ شکایت لیکر تھانے پہنچ گیا

حیدر آباد میں 7 سالہ کم سن بچہ محلے میں کھیلنے سے منع کرنے کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا اور 2 خواتین کے خلاف رپورٹ درج کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق کھیلنے سےمنع کرنے پر حیدرآباد کے علاقے Read More

کراچی سے جدہ جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ لگنے کی وارننگ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی سےجدہ جانے والی سعودی ائیرلائن کے طیارے کے ٹیک آف کرنے کے چند منٹ بعد ہی کپتان کو طیارے میں تکنیکی خرابی محسوس ہوئی جس کے بعد طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔ذرائع کے مطابق پرواز کے Read More

غزہ جنگ 2 ہفتوں میں ختم ہوجائے گی 4 عرب ممالک انتظام سنبھالیں گے. اسرائیلی اخبار

اسرائیلی میڈیا میں شائع شدہ خبروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نے دو ہفتوں میں غزہ میں جنگ ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔دی ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق حماس کی جگہ 4 عرب Read More

شنگھائی تعاون تنظیم کی بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت. پہلگام واقعے پربھارت کا موقف مسترد

شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہےتنظیم کی وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا بھارت نے Read More

ایسے ممالک بھی جلد اسرائیل کو تسلیم کرلینگے جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا. مشیر امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ جلد ایسے ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے جن کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کو تسلیم Read More

ڈونلڈ ٹرمپ کا سی این این سے صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این سے صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔واضح‌رہے کہ نتاشا برٹرینڈ نےامریکی صدر کےایران میں اہم جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کےبیان کی نفی کی تھی نتاشا Read More