فردو کے داخلی اور خارجی راستے پر صرف دو سرنگوں کو ہی نقصان پہنچا ہے. ایرانی سرکاری میڈیا

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی حملے میں فردو جوہری تنصیبات کے داخلی اور خارجی راستے پر صرف دو سرنگوں کو ہی نقصان پہنچا ہے۔قبل ازیں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی Read More

اسرائیل پر ایرانی حملے میں پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائلوں کا استعمال

اسرائیل پر ایرانی کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں تھرڈجنریشن خیبرشکن میزائل استعمال کیے گئے ہیں۔پاسداران انقلاب کے مطابق یہ میزائل مہلک ترین اور فضاؤں میں ہدف تک چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے.پاسداران انقلاب کا بتانا ہے Read More

سعودی عرب عراق آسٹریلیا سمیت کئی ممالک کا ایران پر امریکی حملوں پر تشویش کا اظہار

سعودی عرب، عراق، مصر، کویت، کیوبا، چلی، میکسیکو اور وینزویلا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران کی جوہری Read More

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت.ایران دفاع کا حق رکھتا ہے.دفتر خارجہ

پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت Read More

ایران کا پہلا ردعمل. اسرائیل پر میزائلوں کی بارش آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد، ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر پہلا براہ راست میزائل حملہ کر دیا۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران نے اسرائیل پر کم از کم 20 سے 40 Read More

نشانہ بنائی گئی نیوکلئیر سائٹس حملے سے پہلے خالی کرا لی گئی تھیں ایرانی حکام

ایران کے ایٹمی توانائی ادارے نے فردو، نطنز اور اصفہان میں واقع اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق ان Read More