ایران کی ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش. کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبہ پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی جس سے علاقے میں شدید مالی نقصان ہوا کئی گاڑیاں جل گئیں، اور مائیکروسافٹ آفس کے قریب بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی 5 Read More

سینئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان کا انتقال.فلیٹ سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد

پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ گلشن اقبال کے فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے.پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ Read More

ایران کے پاس اب بھی جدید میزائل موجود ہیں .اسرائیلی انٹیلی جنس

اسرائیلی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی جدید میزائل موجود ہیں آئرن ڈوم پچھلے 24 گھنٹوں میں داغے گئے صرف 65 فیصد میزائلوں کو روک سکا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق اعلیٰ Read More

اسرائیل سے جنگ کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست رابطے

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تین سفارت کاروں نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان گذشتہ ہفتے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں Read More

ایرانی حملوں کے خوف سے پانچ ہزار اسرائیلی گھر چھوڑ گئے. حکومت کی تصدیق

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد اسرائیل میں رہنے والے بہت زیادہ خوفزدہ ہیں اور وہ اب اپنے ملک سے دیگر ممالک منتقل ہونے کی کوششیں بھی کررہے ہیں۔ایران اور اسرائیل کے Read More

تہران نے ماسکو سے کسی قسم کی فوجی مدد کی درخواست نہیں کی. روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ تہران نے ماسکو سے کسی قسم کی فوجی مدد کی درخواست نہیں کی ہے۔سینٹ پیٹرز برگ میں انٹرنیشنل اکنامک فورم کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران Read More

چینی صدر اور روسی صدر کا رابطہ.اسرائیلی حملے کی مذمت.فوری جنگ بندی کا مطالبہ

چین کے صدر شی جن پنگ اور روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے اس دوران دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کی اور متحارب فریقین بالخصوص اسرائیل سے مشرق وسطیٰ میں Read More

امریکا نے غیر ملکیوں کیلئے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی

امریکا نے غیر ملکیوں کیلئے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی۔امریکی محکمہ خارجہ نے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے درخواست دینے والے غیر ملکی اسٹوڈنٹس کے لیے معطل عمل کو دوبارہ شروع کر دیا ہے لیکن اب تمام طلبا کو Read More