خیبر پختونخواہ میں گورنر راج پر پیپلزپارٹی اور فضل الرحمان کی مخالفت اے این پی حامی

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی بازگشت اور تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی خبروں سے سیاسی حلقوں میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے جبکہ مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی نے مرکزی قیادت سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ جب ڈی چوک مزید پڑھیں

مطیع اللّٰہ جان کی ضمانت منظور رہائی کا حکم

انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں

گنڈا پور نے بشریٰ بی بی کی ترجمان کو برطرف کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنی معاون خصوصی اور بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسف زئی کو متنازع انٹرویو دینے پر برطرف کردیا.وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی مزید پڑھیں

وفاق میں ہمت ہے گورنر راج لگا کر دکھائے۔ گنڈا پو رکی للکار

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں انتہائی جارحانہ خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کرسی نہیں عزت اور خودداری چاہیے، اپنے حق کےلیے پرامن طریقے سے جدوجہد کرتے رہیں گے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حکومت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی بشریٰ بی بی سے اختلافات کی تردید

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں. اس حوالے سے چلنے والی تمام خبریں پروپیگنڈا ہے۔وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب کروں گا، مزید پڑھیں