تحریک انصاف کے مشکوک اراکین کو شوکاز نوٹس جاری. 7 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب طلب

تحریک انصاف نے آئینی ترمیم پر پارٹی ہدایات کی خلاف وزرزی اور فلور کراسنگ میں ملوث مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیے.شوکاز نوٹس شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی اور ریاض فتیانہ کو جاری مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی آئندہ تین سال کیلئے چیف جسٹس پاکستان مقرر.نوٹیفکیشن جاری

صدر مملکت نےجسٹس یحییٰ آفریدی تقرری کی منظوری دے دی.صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا .جسٹس یحییٰ آفریدی چھبیس اکتوبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے.ایوان صدر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی پاکستان اگلے چیف جسٹس نامزد

چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو پاکستان کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ پارلیمنٹ کی سلیکٹ کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام چیف جسٹس آف مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کرکے پاکستان کو بلاک کردیں گے .گنڈاپور

پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ آئینی ترمیم آزاد عدلیہ پر حملہ ہے، ہم اس کیخلاف احتجاج کرکے پورا پاکستان بلاک کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اس دفعہ ہم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کا ذاتی معالج سے معائنہ نہ کرانے کی وجہ پوچھ لی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ذاتی معالج سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر سماعت کی .اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کرانے مزید پڑھیں

بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینٹ رکنیت سےمستعفیٰ

بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینٹ رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے.رہنما بی این پی مینگل قاسم رونجھو سینیٹ میں پارٹی پالیسی سے ہٹ کر 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا جس پرپارٹی سربراہ مزید پڑھیں

لاہور مبینہ زیادتی . متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کی دعویدار ملزمہ گرفتار

لاہور میں نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کے ضمن میں پولیس نے ملزمہ سارہ خان کو کراچی سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کیا جبکہ تھانہ گلبرگ میں ملزمہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے مزید پڑھیں