ادویات کی قلت سے کرم میں دو ماہ کے دوران انتیس بچے انتقال کرگئے

خیبتر پختونخواہ کے ضلع کرم میں راستے بند ہونے کے باعث ادویات کی قلت سے دو ماہ کے دوران انتیس بچے انتقال کرگئے،ڈپٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق ضلع کرم میں امن ومان کی صورتحال سے متعلق قائم کیے جانے والا مزید پڑھیں

یونان میں کشتیاں اُلٹنے کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

یونانی دارالحکومت ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانے نے تحقیقاتی رپورٹ حکومتِ پاکستان کو بھجوا دی رپورٹ کے مطابق یونان کی سمندری حدود میں تین کشتیوں کو حادثہ پیش آیا، تینوں کشتیاں لیبیا کے علاقے تبروک سے روانہ ہوئی تھیں۔رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

سول نافرمانی کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے.گنڈا پور

وزیراعلیٰ کے پی کا کہناہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جب کہیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی. ان کے احکامات آئیں گے پھر اس پرعمل ہوگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج کے بعد گرفتار 61 ملزمان مقدمات سے ڈسچارج. دوبارہ نہ پکڑنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف ڈی چوک میں احتجاج کے بعد گرفتار کیے گئے 61 ملزمان کو کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کو دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت مزید پڑھیں

مولانا کو منانے کے لئے حکومت نے مشترکہ اجلاس بلالیا

وزیراعظم شہباز شریف نے 17 دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو دن 11 بجے بلانے کی مزید پڑھیں

نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں اس معاملے میں ہمارا ریکارڈ بہت خراب ہے۔ خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں حکومت چھوڑنے میں ہمارا ریکارڈ بہت خراب ہے۔ نجانے ہم کب ناراض ہو کر حکومت چھوڑ دیں .کراچی میں خالد مقبول مزید پڑھیں