اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی تقریب، صدر زرداری سمیت اہم شخصیات شریک

اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، صدر آصف علی زرداری سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے ہمراہ تقریب میں پہنچے۔ تقریب کے آغاز پر سعودیہ اور پاکستان کے ترانے مزید پڑھیں

اسلام آباد: 2 بچوں کے اغوا اورزیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر گرفتار

اسلام آباد میں دوبچوں کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر کے خلاف سوشل میڈیا پربچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اورزیادتی کی شکایات مزید پڑھیں

پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئر

کراچی: قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی دبئی کی پرواز میں ایمرجنسی پیش آ گئی جس سے طیارہ اچانک 26 ہزار فٹ نیچے آ گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کو ہنگامی صورتحال مسقط کے قریب پیش مزید پڑھیں

غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی: وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی۔ اقوام متحدہ کی فیوچر سمٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فیوچر پیکٹ 100 سے زائد ممالک کیلئے ترقی، عالمی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ۳۰ ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گےلیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ،تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے یکم مارچ کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہیں ۔ مزید پڑھیں