اسپیشل کورٹ سینٹرل وناسلام آباد نے توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشر ی بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔اس کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی.اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو مزید پڑھیں
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ پورا کیس آرٹیکل 8 کے گرد گھومتا ہے۔ ایک شخص آرمی میں ہے اس پر ملٹری مزید پڑھیں
پی آئی اے کے 34 کے فلیٹ میں 17 طیارے گروانڈ ہیں ان میں بوئنگ 777 کے 12 طیاروں میں سے 7 گراونڈ ہیں جبکہ ائیر بس اے 320 ساختہ 17 طیاروں میں سے 7 گراونڈ ہیں اسی طرح 5 مزید پڑھیں
جناح ہاؤس حملے کے مقدمے میں جے آئی ٹی نے تفتیش میں خواتین سمیت 8 پی ٹی آئی کارکنوں کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش کرنے کے بعد عدالت نے توصیف خانم، سعدیہ ایوب، مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہمارے مظاہرین میں کسی کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا اگر فائرنگ ہوئی ہے تو اس کی ذمہ داری تو عائد ہونی چاہیے۔ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ فیض حمید پر چارج شیٹ سے ثابت ہے کہ اب کوئی قانون سے نہیں بچ سکتا۔ اب اگرعمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے تو حیران کن نہیں ہوگا.فیصل واوڈا نے مزید پڑھیں
لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کے بعد ہی معاملات آگے بڑھ سکیں گےاعتماد میں فقدان کی وجہ سے مذاکرات کامیاب نہیں ہو پا رہے۔ بار بار ٹریپ کیا جا رہا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ سے خیبرپختونخوا کے کسی جیل منتقلی کی درخواست خارج 20 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔شہری قیوم خان نے سیکورٹی وجوہات پر عمران خان کی منتقلی کیلئے مزید پڑھیں
پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران فرد جرم عائد کردی گئی ہے.آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے بانی پی ٹی ائی عمران خان کی آرمی ایکٹ کے تحت سویلینز کے ٹرائلز کو غیر آئینی قرار دینے اور 9، 10 مئی کی تحقیقات مزید پڑھیں