کراچی میں‌ ڈکیتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے حاملہ خاتون جاں بحق

پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ پریشان چوک کے قریب موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی پر 2 مسلح ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ مقتولہ حاملہ تھی جس کی شناخت 25 سالہ صائمہ زوجہ عرفان کے نام سے […]

قاضی فائز عیسی پر حملے کے الزام میں شناختی دستاویز منسوخ کرنے کی کارروائی روک دی گئی

ذرائع کے مطابق حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے افراد کی شناختی دستاویزات منسوخ کرنے کی کارروائی روک دی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں قاضی فائز عیسی کی لندن کے مڈل ٹیمپل میں آمد کے موقع پر مظاہرین نے ان کی گاڑی کو گھیر کر نعرے بازی کی تھی جس […]

کراچی میں خونی ٹریلرنے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

پورٹ قاسم ٹویوٹا چورنگی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا.متوفی کی شناخت 23 سالہ محرم ولد صالح محمد کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا جبکہ حادثہ این ایل سی ٹریلر کی ٹکر سے پیش آیا تھا۔تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر […]

کراچی میں پولیس اہلکاروں کو ملزمان کے تعاقب کے دوران دکان میں چھپنے پر معطل کردیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس اہلکاروں کو ملزمان کے تعاقب کے دوران دکان میں چھپنے پر معطل کردیا گیا جبکہ محکمانہ کارروائی کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔واقعہ 31 مارچ کو کورنگی صنعتی ایریا میں پیش آیا جہاں دو ملزمان کا پولیس […]

بجلی کی قیمتو ں میں کمی کے نئے ٹیرف کی تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاور ڈویژن نے تفصیلات جاری کردی ہیں جن کے مطابق ماہانہ 100یونٹ تک گھریلو لائف لائن صارفین کیلئے ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دستاویزات کے مطابق 50 یونٹ تک والے لائف لائن صارفین کیلئے بجلی نرخ فی یونٹ […]

گھریلو صارفین کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے گھریلو صارفین کے لیے قیمتوں میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا جس کے بعد تمام گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ 38 روپے 37 پیسے ہوگیا اسی طرح صنعتی صارفین کے لیے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان […]

صدر زرداری کی طبیعت میں بہتری چند روز میں اسپتال سے چھٹی کا امکان

صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے خون کے ٹیسٹ کی رپورٹس بھی بہتری کے اشارے دے رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شعبہ انفیکشز ڈیزیز کےماہرین روز 3 مرتبہ صدر آصف زرداری کا معائنہ کرتے ہیں امید ہے صدر مملکت […]

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تمام پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے الزامات کے بعد سیکرٹری جنرل اور قائم مقام صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر پارٹی عہدہ سے مستعفی ہوگئے ہیں اور انہوں نے پارٹی کے تمام عہدے چھوڑنے کا اعلان کردیا […]

کراچی میں کاریں چرانے والا سب انسپکٹر پکڑا گیا بیٹا گینگ کا سرغنہ نکلا

کراچی میں گاڑیوں کی چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں حاضر سروس پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کا تیسرا واقعہ بھی سامنے آگیا۔اے وی ایل سی پولیس نے ملیر کینٹ تھانے میں تعینات سب انسپکٹر کو گرفتار کر کے مسروقہ کار برآمد کرلی ۔ گرفتار پولیس افسر اپنے بیٹے کے سولنگی کار لفٹنگ گینگ کو تحفظ […]

عمران خان کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اسٹیبلشمنٹ سےرابطہ کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف ے بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا۔بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا […]