کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے عدالت نے ایک اور کیس میں فرحان ملک کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کےحوالےکردیا۔اس کیس میں صحافی فرحان ملک پرغیر ملکیوں سے انٹرنیٹ فراڈ کا الزام لگایا گیا ہے۔ فرحان ملک کو غیر ملکیوں کے ساتھ انٹرنیٹ فراڈ کے الزام کے کیس میں ملیر کورٹ […]
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے سربراہ جنید اکبر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پارٹی کارکن عید الفطر کے تینوں دن اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کریں گے جہاں سابق وزیراعظم عمران خان قید ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم عید الفطر کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ […]
کراچی کی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ اور دیگر ملزمان کو رہا کردیا تاہم پولیس نے سمی بلوچ کو احاطۂ عدالت سے دوبارہ گرفتار کرلیا۔پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی الدین بلوچ سمیت 5 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی […]
برطانوی وزرات ٹرانسپورٹ کا کہنا ہےکہ برطانیہ میں قومی ائیرلائن پی آئی اے سمیت دیگر پاکستانی ائیرلائنز پر لگی پابندی فی الحال برقرار ہے۔پاکستانی حکومتی ذرائع کے مطابق معاملہ قومی ائیرلائن کے جہاز کا ٹائر گر جانے کے بعد تاخیر کا شکار ہوا ورلڈ ائیرسیفٹی اور ائیربس معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں تحقیقات کےمکمل ہونے […]
سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی نے گیارہویں جماعت کے طلبا کو گریس مارکس دینے کی منظوری دے دی۔کمیٹی چیئرمین اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ کمیٹی ممبران کے اتفاق کے بعد بچوں کو گیارویں کے فزکس کے پیپر میں 15 فیصد، کیمسٹری میں 20 فیصد جبکہ ریاضی میں 15 […]
ملیر ہالٹ پر پیش آئے دلخراش ٹریفک حادثے کے عینی شاہد مشکور خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا وہ پیر کو اپنی اہلیہ کے ساتھ ملیر ہالٹ سے گزر رہا تھا ان کی اہلیہ اور انہوں نے واٹر ٹینکر کو تیزی سے آتے دیکھا .انہوں نے بتایا کہ واٹر ٹینکر رانگ وے آرہا […]
رمضان ٹرانسمیشن کے دوران بجلی کے بل کم کرنے کے وظیفے کی حمایت کرنے پر جویریہ سعود پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید شروع ہوگئی ہے صارفین نے جویریہ سعود پر توہم پرستی کو فروغ دینے اور غیر سائنسی سوچ کو سپورٹ کرنے کا الزام لگایا۔ کچھ صارفین نے کہا کہ بجلی کے بل کم […]
کراچی میں ملیر ہالٹ بس اسٹاپ کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل پر سوار میاں اور حاملہ بیوی کو کچل دیا حادثے کے دوران جنم لینے والا نومولود بھی دم توڑگیا۔عبدالقیوم نامی شخص اپنی حاملہ بیوی کے اسپتال سے چیک اپ کے بعد موٹر سائیکل پر گھر واپس جارہا تھا کہ اس دوران ملیر ہالٹ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے منگل اور جمعرات 2 دن کی ملاقات بحال کر دی عدالت عالیہ نے حکم دیا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک نہیں ہو گی عمران خان کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ جو نام دیں گے صرف وہی ملاقات کر […]
مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ سرکل میں سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے میں ارمغان کو بین الاقوامی فراڈ میں ملوث قرار دیا گیا۔ ملزم ارمغان پر غیر قانونی کال سینٹر چلانے کا الزام ہے۔ ارمغان کے کال سینٹر پر 25 افراد ہمہ وقت کام کرتے […]