بلوچستان کے علاقے نوشکی میں ایف سی کے قافلے پر خودکش حملہ 5 اہلکار شہید

نوشکی میں فرنٹیئر کور کے قافلے پر خودکش حملے میں 5اہلکار شہید اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث پولیس نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ایس ایچ او نوشکی کا Read More

پولیس کے اہلکاروں کو مفت خربوزہ لینا مہنگا پڑ گیا ویڈیو وائرل ہونے پر چار اہلکار معطل

کراچی میں شارع نور جہاں پولیس کے اہلکاروں کو قلندریہ چوک کے قریب ٹھیلے سے مفت میں خربوزہ لینا اور ٹھیلے والے کو مغلظات اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا۔شارع نور جہاں تھانے کی پولیس موبائل میں Read More

لاہور میں شہری پر تشدد.نجی سیکیورٹی کمپنی کے دفاتر سیل

پنجاب کے محکمہ داخلہ نے بیجنگ انڈر پاس میں نجی سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی شہری پر براہ راست فائرنگ کے واقعے پر کمپنی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دفاتر عارضی طور پر سیل کردیے ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان Read More

نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے بینکوں کے ٹرم ڈپازٹس منجمد کر دیئے

نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مختلف بینکوں میں موجود ٹرم ڈپازٹس کو منجمد کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن ہیڈآفس سمیت مختلف مقامات پرعوام کی آگاہی کیلئے بینرز آویزاں کر دیئے ۔ ڈی جی نیب کراچی جاوید اکبر ریاض کے دستخط Read More

پاکستان نے باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کردی

حکومت نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کر دی جو مؤثر پالیسی سازی، جدیدیت کے فروغ اور محفوظ مالیاتی نظام کے قیام میں اہم کردار ادا کرے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی Read More

لاہور میں غیرملکی مہمانوں کے سکیورٹی گارڈز کا شہری پر تشدد، گاڑی پر فائرنگ کردی

لاہور میں سرِعام غنڈہ گردی کا واقعہ کینال روڈ پر بیجنگ انڈر پاس میں پیش آیا جہاں غیر ملکی مہمانوں کی سیکیورٹی پر مامور پرائیویٹ کمپنی کے سیکیورٹی گارڈز نے راستہ نہ دینے پر عمران نامی شہری کی گاڑی کو Read More

نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے

نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف کارروائی کرکے تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے ہیں.ڈی جی نیب سندھ جاوید اکبر ریاض کی جانب سے جاری لیٹر میں بحریہ ٹاؤن کراچی کے ایک ہزار کمرشل کمرشل پلاٹس کو فوری منجمد Read More

بلوچستان میں زیرتعمیر ڈیم پر نامعلوم افرادکا حملہ.7 مزدور اغوا کرلیے

بلوچستان کے ضلع کچھی میں زیر تعمیرمنجھو ڈیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور وہاں کام کرنے والے7 مزدور اغوا کرلیے۔لیویز حکام کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر ڈیم پر حملہ کیا۔لیویز Read More