معروف ماڈل نادیہ حسین شوہر کے فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری نکلیں

معروف ماڈل نادیہ حسین کے شوہرکی گرفتاری کے گرفتاری کے بعد تفتیش میں فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری نکلی.ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ان کے شوہر نے فراڈ سے حاصل رقم میں سے نادیہ حسین کے سیلون Read More

کوئٹہ میں مظاہرین سول اسپتال سے ٹرین حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کی لاشیں لے گئے

کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے سول اسپتال لائی گئی لاشوں کی شناخت کی اجازت نہ ملنے پر مردہ خانے پر دھاوا بول دیا اور مبینہ طور پر جعفر ایکسپریس پر حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کی لاشیں Read More

ارمغان نے قتل کیا ہے تو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے۔والد کامران قریشی

مصطفی عامرقتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کے والد ملزم کامران قریشی نے پولیس حراست میں ابتدائی بیان دیا جس میں ملزم کامران قریشی نے اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم Read More

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فرحان ملک کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی سائبر کرائم سرکل نے کراچی میں ایک کارروائی کے دوران ریاست مخالف پروپیگنڈے ے تحت درج مقدمے میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فرحان ملک کو گرفتار کرلیا .ڈیجیٹل پلیٹ فارم رفتار سے وابستہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فرحان ملک Read More

منشیات فروشی کے الزام میں ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے مصطفیٰ کیس کے ملزم ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔اے وی سی سی پولیس نے خفیہ اطلاع پر بمقام 7th اسٹریٹ بنگلہ نمبر 35، خیابان مومن فیز 5، گزری کراچی میں Read More

ایم کیو ایم کی حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی . رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وفاقی حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دیتے ہوئے مشاورت کے لیے رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز Read More

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال بدھ کے روز اُن کے کوئٹہ میں واقع گھر پر ہوا۔بیٹے کے مطابق حافظ حسین احمد گردوں کے عارضے Read More

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میٹنگ سے زیادہ پریزنٹیشن تھی. علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میٹنگ کم اور پریزنٹیشن زیادہ تھی پریزینٹیشن اور اعلامیہ پیش کرنے سے دہشتگردی ختم ہونا ہوتی تو اب تک ہوچکی ہوتی. انہوں نے کہا Read More