پاکستان نے باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کردی

حکومت نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کر دی جو مؤثر پالیسی سازی، جدیدیت کے فروغ اور محفوظ مالیاتی نظام کے قیام میں اہم کردار ادا کرے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی Read More

لاہور میں غیرملکی مہمانوں کے سکیورٹی گارڈز کا شہری پر تشدد، گاڑی پر فائرنگ کردی

لاہور میں سرِعام غنڈہ گردی کا واقعہ کینال روڈ پر بیجنگ انڈر پاس میں پیش آیا جہاں غیر ملکی مہمانوں کی سیکیورٹی پر مامور پرائیویٹ کمپنی کے سیکیورٹی گارڈز نے راستہ نہ دینے پر عمران نامی شہری کی گاڑی کو Read More

نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے

نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف کارروائی کرکے تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے ہیں.ڈی جی نیب سندھ جاوید اکبر ریاض کی جانب سے جاری لیٹر میں بحریہ ٹاؤن کراچی کے ایک ہزار کمرشل کمرشل پلاٹس کو فوری منجمد Read More

بلوچستان میں زیرتعمیر ڈیم پر نامعلوم افرادکا حملہ.7 مزدور اغوا کرلیے

بلوچستان کے ضلع کچھی میں زیر تعمیرمنجھو ڈیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور وہاں کام کرنے والے7 مزدور اغوا کرلیے۔لیویز حکام کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر ڈیم پر حملہ کیا۔لیویز Read More

کراچی میں افطاری کے وقت ڈکیتی کرنے والے 3 ملزمان عوام کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر شہریوں نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی.کراچی میں افطاری کے وقت ڈکیتی کرنے والے3 ملزمان عوام کے ہتھے چڑھ گئے ایک ڈاکو فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ابو الحسن اصفہانی روڈ پر عوام نے ڈاکوؤں Read More

لاہور میں پی آئی اے کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف

لاہور میں قومی ائیر لائن کے طیارے کا لینڈنگ کے وقت ایک پہیہ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی سے لاہور کی پرواز308کے طیارے کی جمعرات رات10بجے ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف ہوا ہے، 14 گھنٹوں سے زائد Read More

دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کیسے کی ٹرین ڈرائیور نے بتا دیا

دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کیسے کیاٹرین ڈرائیور امجد یاسین نے بتا دیا .بازیاب ہونے والے ٹرین ڈرائیور نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرین کے انجن کے نیچے دہشت گردوں کی جانب سے دھماکا کیا گیا Read More

ڈاکؤں نے افظاری کے لئے رکی ہوئی پیپلزبس کو یرغمال بنا کر 11 لاکھ روپے لوٹ لئے

کراچی میں ملزمان نے گلشن حدید میں پیپلز بس کو یرغمال بنا کر 11 لاکھ روپے لوٹ لئے ۔ اسٹیل ٹاؤن الخدمت اسپتال کے قریب افطاری کے وقت چار ڈاکو ؤں نے ڈرائیور ، کنڈیکٹر، منشی اور کیشئیر کو یرغمال Read More

کم سن امریکی بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

امریکی قونصل خانے کی شکایت پر ایف آئی اے نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کم سن امریکی بچوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نابالغ امریکی بچیوں کی آن لائن نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میلنگ میں Read More