کراچی گلشن اقبال میں کٹا ہوا انسانی بازو ملنے سے علاقے میں خوف وہراس

عزیز بھٹی تھانے کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 میں واقع رہائشی اپارٹمنمٹ کی دیوار کے قریب سےکٹا ہوا انسانی بازو ملنے پرعلاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کا کہنا ہے کہ ملنے والا Read More

30 کروڑ کی زکواۃ 1 ارب 60 کروڑ خرچ . وزیر اعلیٰ بلوچستان کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے 30 کروڑ روپے تقسیم کرنے Read More

لاہور میں ٹک ٹاک پر لڑکیوں کا استعمال کرکے شہریوں کو لوٹنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار

لاہور میں کوٹ لکھپت پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ملزمان میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ملزمان کا گروہ ٹک ٹاک پر دوستیاں بنوانے کے لیے لڑکیوں کا استعمال Read More

وزارت داخلہ کی افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت

وزارت داخلہ نے تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت کردی اس کے ساتھ ہی تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کو بھی31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی گئی۔ وفاقی وزارت داخلہ Read More

ارمغان کے گارڈ بلال ٹینشن کا گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع

مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ارمغان کے گارڈ بلال ٹینشن نے پولیس سے بچنے کے لئے عدالت سےرجوع کرلیا۔ ارمغان کےگارڈ بلال ٹینشن نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں درخواست دائرکردی ہے درخواست گزار گارڈبلال ٹینشن کا کہنا Read More