اسلام آبادمیں وکلا کی ریڈزون جانے کی کوشش. پولیس کا احتجاجی وکلا پر لاٹھی چارج

26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس کے خلاف وکلا ایکشن کمیٹی نے احتجاج کے دوران اسلام آباد کے سرینا چوک سے سپریم کورٹ جانے کی کوشش کی تو وکلا اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ Read More

متحدہ پاکستان پر کنٹرول کیلئے محاذ آرائی.رہنماؤں کی اختلافات کی خبروں کی تردید

ایم کیو ایم پاکستان میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے. بہادر آباد مرکز پر بلائے گئے اجلاس میں نہ ہی کنوینر خالد مقبول صدیقی پہنچے اور نہ ہی مصطفیٰ کمال آئے۔اتوار کے روز بہادر آباد مرکز Read More

کراچی میں پولیس اہلکار کی شادی میں فائرنگ .بچی جاں بحق .دلہا گرفتار

کراچی کےعلاقے موسیٰ لین میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ڈھائی سال بچی کے جاں بحق ہوگئی . پولیس اہلکار دلہے اور اس کے دیگر ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ میں Read More

لاہور میں گداگر خاتون سے نشے میں دھت پولیس اہلکار کی زیادتی کی کوشیش

لاہور کے علاقے مناواں میں معذوربھکاری خاتون سے زیادتی کرنے کی کوشیش کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔نیوز ویلی کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے نشے کی حالت میں مناواں میں ایک ویران سڑک Read More

کراچی میں کے ایم سی کی تمام پارکنگ فیس ختم .سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ شہر کی 106 مرکزی سڑکوں پر 46 پارکنگ سائٹس سے فیس وصول نہیں کی جائے گی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کہا Read More

صوابی جلسے میں عدم دلچسپی دکھانے والے پارٹی عہدیداروں کیخلاف کارروائی ہو گی: جنید اکبر

صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان نے پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ اس بارے میں رپورٹ جمع کروائیں کے کہ وہ صوابی جلسے میں اپنے ساتھ کتنے لوگ لائے تھے۔ جنید اکبر نے صوابی جلسے میں Read More

کراچی میں دن کے وقت ڈمپروں کے داخلے پر پابندی

چیف سیکرٹری سندھ نے کراچی میں دن کے اوقات میں شہرمیں ڈمپر کے داخلے پرپابندی کافیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ڈمپرزکورات11سےصبح 6 بجےتک داخلے کی اجازت ہوگی۔نیوز ویلی کی رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ کے زیر صدارت ٹریفک Read More