پاکستان نے ہفتے کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نے کہاہے کہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف اسرائیلی فوجی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔عالمی برادری کو بھی علاقائی امن و سلامتی کی […]
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملوں سے پہلے امریکی حکام کو آگاہ کیا تاہم اسرائیل کے ایران پر حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں امریکا کا اسرائیل کی سلامتی کیلئے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکانے کہا کہاسرائیل نے اپنے دفاع میں یکم اکتوبر کو ایران کی […]
سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری،عالمی قوانین اوراصولوں کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں تمام فریقین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں سعودی عرب نےعالمی برادری سے خطے میں کشیدگی […]
اسرئیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کہ آپریشن فوجی اہداف پر مرکوز تھا. اس حملےمین100 سے زائد طیارےنےکا 2000 کلومیٹر کا سفر کرکے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا. اسرئیلی میڈیا نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے بتایا کہ ایران پر حملہ کرنے سے قبل شام میں راڈار کے اہداف کو تباہ […]
اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا .ایران کے دالحکومت تہران کے مغرب میں مزید دھماکے سنے گئے . اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سمیت شیراز اور کرج شہر میں فضائی حملے کیے.اسرائیلی فوج نے رات گئے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ […]
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روس مشرق وسطیٰ میں ہونے والے واقعات پر فکر مند ہے۔ اور اس کا خیال ہے کہ وہاں تنازعات کے حل کے لیے حالات پیدا کرنے میں روس کا کردار ادا کر سکتا ہے ۔ پوٹن نے مزید کہا کہ ماسکو نہیں چاہتا کہ تنازع پھیلے […]
چنیوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ حکومتیں احتجاج اور مظاہرے نہیں کیا کرتیں اور نہ احتجاج اور مظاہروں میں مداخلت کرتی ہیں.پھر یہ کہنا کہ میں وفاق پر چڑھائی کروں گا، میں پنجاب پر چڑھائی کروں گا. یہ تصور خود ملک کو تقسیم کرنے کے در پے ہے. ایک صوبے کو […]
سمندری طوفان دانا بھارتی ریاست اڑیسہ کے ساحل سے ٹکرا گیا ،ایک سودس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں اور موسلا دھار بارش جاری ،تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے،کئی سڑکیں بند ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان دانا نے اڑیسہ اور مغربی بنگال کے کئی علاقوں میں […]
امریکی صدارتی انتخابات میں اب کم وقات رہ گیا ہے ۔ کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلہ مزید دلچسپ ہوگیا ہے۔ اس وقت قومی جائزے اور پولز یہ ظاہر کر رہے ہیں کہ کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ ایک دوسرے سے چند پوائنٹس کے فرق پر موجود ہیں اور جب فرق اتنا کم […]
تھائی لینڈ میں ہونے والے مس گریند انٹر نیشنل کے مقابلے میں حصہ لینے والی پاکستانی ماڈل گرل روما مائیکل مقابلے کے ایک ایک راؤنڈ کے دوران بنائی گئی اپنی ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس میں وہ بِکنی میں ملبوس ہیں اور اپنا تعارف کروا رہی ہیں۔مسِ گرینڈ انٹرنیشنل کی […]