مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بیرون ملک روانہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بیرون ملک روانہ ہوگئے .پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف آج دبئی کیلئے روانہ ہوگئے لیکن ان کے لندن پہنچنے کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لندن کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان ہے.وہ شیڈول کےمطابق جمعہ کو […]

عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے ،امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو پاکستانی آئین کے مطابق کرنا ہے .کانگریس ارکان کے صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے حالیہ خط پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کانگریس کی خط و […]

اختیارات سے تجاوز پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفریس مٰیں شریک نہیں ہوا.جسٹس منصور

جسٹس منصورشاہ نے رجسٹرارسپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا۔خط میں لکھاہے کہ انہوں نےاختیارات سے تجاوز پرسابق چیف جسٹس ثاقب نثارکاریفرنس بھی اٹینڈ نہیں کیاتھا اور وہ قاضی فائزعیسٰی کاریفرنس بھی اٹینڈ نہیں کریں گے . ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس قاضی فائز نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے بجائے مزید […]

رہائی کے بعد بشریٰ بی بی سیا سی طور پر متحرک ۔قیادت سے جواب طلبی

پشاور پہنچنے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی علی الصبح وزیراعلی ہاوس پہنچ گئی ذرائع کے مطابق پشاور سابق خاتون اول پشاور سے پارٹی امور چلائیں گی بشری بی بی کی وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ملاقات کی اس موقع پر کئی ارکان اسمبلی بھی موجود تھے ۔ سابق خاتون اول اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]

عمران خان کی بہنوں کو ضمانت پر رہا کرنے حکم

انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ضمانت ہر رہا کرنے حکم دے دیا۔عمران خان کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان […]

عمران خان کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے طبی معائنے کے لئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کو حکم دیا ہے کہ میڈیکل چیک اپ کیلئے بورڈ تشکیل دیا جائے جبکہ میڈیکل بورڈ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو شامل کیا جائے .اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے […]

جان بخشی کے لئے سلمان خان سے پانچ کروڑ طلب کرنے والا ملزم گرفتار

بھارٹی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی کے نام پر 5 کروڑ کا معاوضہ مانگنے اور سیلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیا دینے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا .سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام لے کر بالی وڈ اداکار […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کے عمران خان کی پیشی کے حکم پر بڑی پیش رفت

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ لانے کا آرڈر کے بعد انتظامیہ نے سلام آباد ہائی کورٹ کی بجائے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے .جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی خدشات کی وجہ عمران خان […]

بشری بی بی کو رہا کر دیا گیا ،بنی گالہ سے لاہور روانہ

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔عدالت نے توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں ان کی ضمانت منظور کی تھی. ان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ن کے وکلاء بشری بی بی کو لیکر ابنی گالہ روانہ ہوگئے. بعد ازاں بشری بی بی بنی گالا سے لاہور کیلئے روانہ ہوگئیں […]

عمران خان کی رہائی کے لئے 60 کانگریس مین کا امریکی صدر کو خط

کانگریس کے رکن گریگ کیسر کی قیادت میں گروپ نے امریکی صدر کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کہ ہم عمران خان کی فوری رہائی اور پاکستان میں پی ٹی آئی کے اراکین کی بڑے پیمانے پر نظر بندی کے خاتمے کے مطالبے کی تائید کرتے ہیںہم امریکی انتظامیہ سے […]