آسٹریلیا کے دورے پر آئے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم پر آسٹریلین خاتون سینیٹر برس پڑیں۔برطانوی بادشاہ کنگ چارلس کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب آسٹریلوی پارلیمنٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران خاتون سینیٹر نے انہیں کھری کھری سنادیں۔ خاتون سینیٹر لیڈیا تھورپ نے دارالحکومت کینبرا میں تقریب کے دوران کہا کہ […]
امریکی انتخابات میں اس مرتبہ مسلم امیدواروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے. امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں اس سال ہونے والے الیکشن میں سینکڑوں مسلم امیدوار وفاقی، ریاستی اور مقامی سطحوں کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ امریکہ میں مسلمانوں کی کل آباری پینتیس لاکھ ہے۔کیئر تنظیم کے مطابق […]
امریکا نے پاکستان اور ایران کے ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں مدد پر چھبیس اداروں پر پابندیاں لگادیں امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون ڈویلپمنٹ پروگراموں کی مبینہ حمایت اور یوکرین میں روس کی جنگی کوششوں میں مدد کرنے سمیت دیگر معاملات پر دو درجن سے زائد اداروں […]
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ جوڑے نے اپنے ننھے بیٹے کا نام منتخب کرلیا انہوں نے چھوٹے شہزادے کا نام اپنے نانا سے […]
نیوزی لینڈ کے ڈنیڈن ائیرپورٹ کی انتظامیہ نے اپنے پیاروں کو الوادع کے لئے آنے والوں پر تین منٹ سے زیادہ گلے ملنے پر پانبدی لگادی گئی ہے۔ ڈنیڈن ہوائی اڈے کے ڈراپ آف ایریا میں ایک بورڈ آویزاں کیا گیا ہے، جس میں تجویز دی گئی ہے کہ ’زیادہ دیر تک گلے لگانے کے […]
سابق امریکی صدر اور وائٹ ہاؤس کے موجودہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب وہ صدر بن کر واپس آئیں گے تو مشرق وسطیٰ میں امن لوٹ آئے گا. ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر میں صدر ہوتا تو سات اکتوبر (یعنی اسرائیل پر حماس کا حملہ) اور لبنان میں […]
آئین ترمیم کے نفاذ کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع کردیا گیا ۔ اس ضمن میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے ۔کمیٹی کیلے آٹھ ارکان قومی اسمبلی ، چار سینیٹ لئے جائیں گے .وزارت قانون […]
حکومتی اتحاد بالآخر چھبیسویں ترمیم کو آئین کا حصہ بنانے میں کامیاب ہو گیا یہ ترمیم کیا ہیں عام عوام ابھی تک اس سلسلے میں کنفیوژن کا شکار ہیں .سادہ الفاظ میں سوائے سود کے خاتمے اور ماحولیاتی ترمیم کے سوا تمام عدالتی اصلاحات بیان کی جاتی ہیں جس میں بظاہر عدالتی اختیارات کو پارلیمنٹ […]
پی ٹی آئی رہنما زین قریشی نے روپوشی سے متعلق زبان کھول دی.ان کا کہنا تھا کہ والد کے مشورے پر وہ کے پی کے میں روپوش ہوئے تھے .انہوں نے اپنے ایک وڈیو بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی فیملی کو یقین دلانا چاہتا ہوں میں اس ترمیم کا حصہ نہیں بنا […]
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں دائر کی جانے والی نظرثانی کی درخواست کو خارج کر دیا .سماعت کے آغاز میں ہی پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے عدالت کے سامنے کہا کہ میں ایسے شخص کے سامنے دلائل نہیں دے سکتا جو ہمارے خلاف بہت متعصب ہو، مجھے […]