باراک اوباما ایک حقیقی بیوقوف شخص ہے .ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں احمق شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ وہ ایک حقیقی بیوقوف شخص ہے کیونکہ میں نے اسے پچھلی دوبار میں کملا ہیرس کے لئے مہم […]

عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم .وکلا سے ملاقات بھی کرائی جائے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کاکیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جمعرات کو دوپہر تین بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا،عدالت کا ان کی وکلا سے ملاقات کرانے کا بھی حکم ۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا […]

مولانا کےبغیر بھی مرضی کا آئین بناسکتے تھے بلاول بھٹو

چھبیس ویں آئینی ترمیم کی منظوری بہت بڑا اقدام ہے اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو میں مزید ان کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے […]

جسٹس منصور علی شاہ کا خصوص بنچ میں بیٹھنے سے انکار

جسٹس منصور علی شاہ نےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک اور خط لکھ دیا .جسٹس منصور علی شاہ نےچیف جسٹس کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا کہ پہلے بھی لکھا تھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بنچز کا حصہ نہیں بنوں گا.کہتے ہیں کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں […]

انقرہ میں دہشت گردی،5افراد جاں بحق،22زخمی

ترکیہ کے شہر انقرہ کے مضافات میں ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز توساس کے ہیڈکوارٹر پر حملے میں پانچ افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوئے۔ دو حملہ آور بھی مارے گئے ترک وزارت داخلہ کے مطابق مرنے والوں میں توساس کے چار ملازمین اور ایک ٹیکسی ڈرائیور بھی شامل ہے جس نے حملہ آوروں کو ایرواسپیس […]

تحریک انصاف چیف جسٹیس کے ساتھ کھڑی ہوگی

بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جو بھی چیف جسٹس ہو گا، تحریک انصاف اس کے ساتھ کھڑی ہو گی.کور کمیٹی نے اراکین کے پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کو سراہا۔آئینی ترامیم کو چیلنج کرنے پربھی غور کیا گیا۔کور کمیٹی کا یہ بھی کہنا تھا کہ […]

بنگلادیشی طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے.صدر سے استعفے کا مطالبہ

بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اوراس دفعہ وہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ حسینہ واجد کے استعفیٰ پر تضاد بیانی پر صدر مستعفی ہوجائیں .بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور سینکڑوں طلبہ نے صدارتی محل کے باہر احتجاج کرتے […]

سوشل میڈیا پرافواہیں پھیلانے والوں کے گردگھیرا تنگ. 15سال تک سزا کا قانون

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی جس کے مطابق ریاستی اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پروپیگنڈے پر سخت کارروائی ہو گی۔سوشل میڈیا پرپرو پیگنڈہ،ہراسانی اورافواہیں پھیلانے کرنے والوں کے خلاف 5سے15سال تک سزا اور بھاری جرمانہ عائد ہوگا.ذرائع کا کہنا ہے کہ 11 ماہ بعد این […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کی پیشن گوئی

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔پیش گوئیاں کرنے والے پانچ اہم امریکی اداروں نے دعویٰ کردیا امریکی اخبار کے مطابق بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کے بعد سے کملا ہیرس اپنی مقبولیت کھورہی ہیں۔ شمالی اور سن بیلٹ ریاستوں میں کملا ہیرس کی پوزیشن رفتہ رفتہ کمزور ہونا شروع ہوگئی […]

بل گیٹس کا کملا ہیرس کی صدارتی مہم کیلئے 50ملین ڈالر کا عطیہ

امریکا کے کھرب پتی اور مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیریس کی انتخابی مہم کیلئے پچاس ملین ڈالر عطیہ کردیے۔بل گیٹس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں سیاسی جماعتوں کا حامی ہوں مگر یہ الیکشن مختلف ہے۔امریکی اخبار کے مطابق پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں […]