حماس نے اسماعیل ہانیہ اور یحییٰ سنوار سمیت اعلی جہادی رہنماؤں کی اسرائیلی حملوں میں پے درپے شہادت کے بعد پرانی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنظیم کی قیادت پانچ رکنی کمیٹی کے سپرد کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 5 رکنی کمیٹی میں خلیل الحیا، خالد مشعل، ظاہر جبرین، شوریٰ کونسل کے […]
توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی درخواست ضمانت منطور کر لی ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے ۔ عدالت نے دس دس لاکھ روپے کے ضمناتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے.دوران سماعت جسٹس حسن اورنگزیب نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کیا […]
تحریک انصاف نے آئینی ترمیم پر پارٹی ہدایات کی خلاف وزرزی اور فلور کراسنگ میں ملوث مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیے.شوکاز نوٹس شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی اور ریاض فتیانہ کو جاری کئےگئے۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ آئینی ترمیم سے پہلے آپ نے پی ٹی […]
صدر مملکت نےجسٹس یحییٰ آفریدی تقرری کی منظوری دے دی.صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا .جسٹس یحییٰ آفریدی چھبیس اکتوبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے.ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل […]
پاکستان کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ زاہد محمود کی جگہ محمد علی کی شمولیت کا امکان۔ انجری کے باعث فاسٹ باؤلر میر حمزہ کی شرکت مشکوک ۔ سعود شکیل کہتے ہیں ملتان جیسی وکٹ ملنے کی توقع ہے. راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے سلیکٹرز، کپتان اور ٹیم […]
انگلش ٹیم میں دو تبدیلیاں، تین اسپنرز کے ساتھ شان مسعود الیون سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ ، تیسرا ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا. انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں تین اسپنرز کو شامل کیا ہے. ملتان ٹیسٹ میں اسپنرز کی فتح گر پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے راولپنڈی کی پچ کے […]
پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ آئینی ترمیم آزاد عدلیہ پر حملہ ہے، ہم اس کیخلاف احتجاج کرکے پورا پاکستان بلاک کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اس دفعہ ہم فائنل احتجاج کا منصوبہ بنا رہے رہے ہیں اور پورے پاکستان میں احتجاج کریں گے، […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ذاتی معالج سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر سماعت کی .اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا.اسٹیٹ کونسل نے بتایا کہہ […]
لاہور میں نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کے ضمن میں پولیس نے ملزمہ سارہ خان کو کراچی سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کیا جبکہ تھانہ گلبرگ میں ملزمہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ملزمہ نےاعتراف کیا کہ صرف سوشل میڈیا پر ویوز لینے […]
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کے لئے خوشخبری سنا دی کراچی کے سڑکوں پر اب ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی، حکومت سندھ نے خریداری کی تیاریاں شروع کر دیں، سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پیپلز بس سروس کے لئے 50 نئی بسیں […]