صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوگئی . سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بختاور بھٹو نےیہ خوش خبری اپنے چاہنے والوں کو دی۔بختاور بھٹو نےاس نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا […]
صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد آئین میں 26ویں ترمیم کا بل 2024 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا ہے۔گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26ویں […]
حکومت قومی اسمبلی میں بھی دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی .سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں چھبیس ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو دو سو چوبیس ووٹ درکار تھے ،شق وار منظوری کے دوران دو سو پچیس ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا.چھبیسویں […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی،جیل ملاقاتوں پر پابندی تاحکم ثانی رہے گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع پنجاب حکومت نے کی ہے، ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے، جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی […]
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دی گئی۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کے اجلاس میں وزیراعظم نذیر تارڑ نے آئین میں 26ویں ترمیم پر ووٹنگ کے لیے تحریک پیش کی جسے اکثریتی ووٹ سے منظور کر لیا […]
کینیڈا کے وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ ہم کسی کے ایسے فرد بھی کینیڈا میں داخل ہونے کو برداشت نہیں کریں گے جن سے مقامی لوگوں کی حفاظت خطرے میں ہو۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ ایک نیوز کانفرنس میں کینیڈا کی وزیر خارجہ میلینی جولی نے کہا کہ چھ ہندوستانی سفارت […]
اسرائیلی فوج حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی تلاش میں ایک سال سرگرداں رہی۔ جمعرات کی صبح 5:30 بجے امریکی دارالحکومت کے حکام کو سنوار کی شہادت کی اطلاع ملی۔ اسرائیلی فوج کو سنوار کی تلاش میں امریکہ سے بھی مدد ملی۔ سنوار 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھے جس میں 1200 […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے آج اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسد قیصر، علی ظفر، حامد رضا اور پی ٹی آئی چیئرمین کے بیرسٹرگوہر علی خان موجود تھے۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے مولانا فضل الرحمان کی […]
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بہت طویل مشاورتی عمل کے بعد آئین سازی کا عمل آگے بڑھتا جارہا ہے اور پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا آئین سازی پر سو فیصد اتفاق ہوچکا ہے اور […]
اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور عمران خان کے درمیان ملاقات تقریبا سوا گھنٹہ تک جاری ملاقات کے بعد ڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان سے پی ٹی آئی سے ملاقات اور مشاورت بھی ہوگئی، بانی پی […]