غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا۔ فلوریڈا پولیس کے مطابق مشتبہ شخص گالف کورس میں فائرنگ کرنے کے بعد رائفل چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا جسے بعد ازاں پولیس نے مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا جب کہ مبینہ حملہ آور فرار ہوتے […]
چین کے شہر شنگھائی میں 7 دہائیوں کا طاقتور ترین طوفان بیبنکا ٹکرانے سے ہزاروں درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور سیکڑوں پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیٹیگری 1 کا سمندری طوفان بیبنکا چین کے شہر شنگھائی سے ٹکرا گیا ہے جس کے بعد 151 کلو میٹر فی گھنٹہ کی […]
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں ان افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سازش کی قیادت سی آئی اے کر رہی تھی اور اس کا مقصد صدر مادورو […]
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کےدوران گر کر تباہ ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں پیش آیا جس میں 2 فوجی ہلاک اور7 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق رفح میں اسرائیلی فوجی کیمپ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر زمین سے ٹکرا […]
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کریش ، برطانوی اور امریکی خام تیل کی قیمتیں تقریباً 3 سال بعد 70 ڈالرز فی بیرل کی سطح سے نیچے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 3 سال بعد پہلی […]
کینیا میں چند روز کے اندر ہی اسکول میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا، آگ سے اسکول کی ہاسٹل مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ گزشتہ ہفتے جمعرات کے روز کینیا کے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے تھے برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آگ […]
نیوز ویلی (عالمی نیوز ڈیسک) الائنس فار ڈس ایسٹر ریلیف اور ہیلپنگ ہینڈ کی جانب سے غزہ متاثرین کی امداد کے لئے امریکی شہر ہیوسٹن سے میڈیکل آلات اور دیگر امدادی سامان سے بھرا دوسرا کنٹینر بھی روانہ کردیا گیا جبکہ امدادی سامان کا تیسرا کنٹینر آئندہ ہفتے روانہ کیا جائے گا ۔ دو ہفتے […]
بھارت نے سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کر دیا۔ پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں میں تھی جسے سرکار نے 2010 سے ”دشمن کی ملکیت“ قرار دے رکھا تھا، اس زمین کی بولی اس کی بنیادی قیمت سے ساڑھے تین گنا […]
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف برطانیہ میں بڑا مظاہرہ کیا گیا۔
معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب انہوں نے ہر قسم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان برطانوی جریدے سے خصوصی گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں 37 سال کا ہو چکا ہوں، […]