اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ اس سے پہلے کہ صورتحال مکمل طور پر قابو سے باہر ہوجائے، تشدد کو روکنا ہوگا کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو خطے میں بڑی جنگ پر اکسا رہے ہیں. روس کے وزیرخارجہ نے لبنان پر اسرائیل کے اندھا دھند […]
لبنان اور فلسطین پر جاری اسرائیلی بمباری کا انتقام لیتے ہوئے یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کردیا۔ یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیٰ ساری نے کہا ہے کہ تازہ حملے میں 3 امریکی ڈسٹرائیر کو نشانہ بنایا گیا ہے جو اسرائیل کی مدد کیلئے مقبوضہ […]
زندگی گزارنے کے لیے دنیا کا بہترین ملک کونسا ہے؟ اس سوال کا جواب ایک نئی رپورٹ میں دیا گیا ہے۔ یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی جانب سے معیار زندگی کے حوالے سے بہترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ 89 ممالک پر مشتمل اس فہرست میں تحفظ، آمدنی، سیاسی استحکام، تعلیمی […]
کینیڈا میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کی جانب سے ہاؤس آف کامن میں پیش کی گئی۔ عدم اعتماد کی قرارداد کی حمایت میں 120 جبکہ مخالفت میں 211 ووٹ ڈالے گئے اور […]
لبنان اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان میں مکمل جنگ کو ہرصورت روکنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لبنان کو ایک اور غزہ نہیں بننا چاہیے۔ لبنان میں مکمل جنگ تباہی کا باعث بنے گی۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ […]
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران لا تعلق نہیں رہ سکتا، سلامتی کونسل کو امن اور سلامتی کو بحال کرنے کیلئے مداخلت کرنا ہوگی۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطہ بڑے پیمانے پر جنگ کے دہانے پر ہے، اسرائیل تمام ریڈ لائنیں کراس کر […]
بھارتی شہر ممبئی میں موسلادھار بارش سے سڑکیں جام ہوگئیں، پروازوں کا رخ بھی تبدیل، اسکول اور کالج بند کردیے گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی شہر میں بدھ کی دوپہر سے شروع ہونے والی موسلادھار بارشوں کی وجہ سے سڑکیں پانی سے بھر گئی ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹریفک میں خلل پڑا […]
اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس کی اسکرین پر کئی بار ایک نارنجی یا اورنج ڈاٹ کیوں نظر اتا ہے؟ یہ اورنج ڈاٹ فون کوریج کا عندیہ دینے والی لائنز کے اوپر ہوتا ہے۔ اس کا مقصد آپ کو ایک ڈیوائس کی ایک اہم تفصیل سے […]
اسرائیلی فوج کی جانب سے بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں پربمباری جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 24 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو حکومت نے شمالی غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی حکومت نے شمالی غزہ کو فوجی […]
امریکا میں سکیورٹی کو بنیاد بناکر جدید آٹو ڈرائیونگ گاڑیوں کی پروڈکشن میں چین اور روس کے ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کے استعمال پر پابندی کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خدشات ہیں کہ آٹو ڈرائیونگ گاڑیوں کی پروڈکشن میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی گاڑیوں کو دوسرے نیٹورک سے […]