جاپان میں گرمی سے بچانے کیلئے انسانوں کیلئے فریج تیار

جاپان میں حالیہ دنوں میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے جس پر 2 جاپانی کمپنیوں نے شدید گرمی سے نمٹنے کے لیے انسانی فریج متعارف کرا دیا ہے . ان کمپنیوں نے پرسنل کولنگ باکس تیار کیا ہے تاکہ ہیٹ ویو سے تحفظ فراہم کرے گا .یہ انسانی فریج 15 […]

سعودی عرب کا ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ کےمطابق نئے ویزا کےتحت زائرین 365 دن کی مدت میں متعدد بارسعودی عرب میں داخل ہو سکیں گےجبکہ مجموعی قیام کی مدت 90 دن تک محدود ہوگی۔سعودی وزارتِ حج و […]

ایران کے جوہری سینٹری فیوجز کوہِ کلنگ منتقل . اسرائیلی انٹیلیجنس

اسرائیلی انٹیلیجنس کا دعویٰ ہے کہ ایران نے گزشتہ سال یورینیم افزودگی کے ہزاروں سینٹری فیوجز کوہِ کلنگ کے ایک پہاڑ کے اندر گہری سرنگوں میں منتقل کر دیے ہیں۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ منتقلی گزشتہ سال جون میں ہونے والی 12 روزہ جنگ کے بعد کی گئی جس میں امریکی اور اسرائیلی […]

امریکا کے پیٹرولیم ذخائر 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

بینک آف امریکا کے چارٹ کے مطابق امریکاکے کل ذخائر تقریباً 730.8 ملین بیرل رہ گئے ہیں جو 4 دہائیوں کی کم ترین سطحوں میں شمار ہو رہے ہیں۔ملک میں تیل کے 43 دن کی سپلائی باقی ہے یہ سطح جولائی 1983 کے بعد سب سے کم ہے جو امریکی توانائی سکیورٹی کے لیے ایک […]

ٹیلر سوئفٹ کی شادی کی تقریب سے جمع کچرا بھی مہنگے داموں فروخت

ایک امریکی آرٹسٹ جسٹن گگناک نے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی شادی کے مقام کے باہر سے جمع کیا گیا کچرا مہنگے داموں بیچ دیا۔فروخت کے لیے پیش کی گئی اشیا میں بوتلوں کے ڈھکن، کینڈی، پولیس کی وارننگ ٹیپ، اسٹرا، برتن اور ایک ائیر پوڈ بھی شامل تھا ان میں ہر چیز کی قیمت 25 […]

ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی اور پرمٹ فیس پر ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر سے زائدکا خرچہ

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے انکشاف کیا ہے کہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے اپنی شادی پر سکیورٹی اخراجات اور پرمٹ فیس کی مد میں ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر سے زائد خرچ کیے۔رپورٹس کے مطابق اس ادائیگی میں پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی، اجازت نامے اور ہائی پروفائل تقریب کے لیے درکار […]

مقدمہ جیتنےکیلئے جج پر کالا جادو کرنےکے الزام میں خاتون گرفتار

بھارتی ریاست کرناٹک میں مقدمہ جیتنے کے لئے جج پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 65 سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔خاتون پر الزام تھا کہ اس نے زمین کے تنازع کا مقدمے جیتنےکے لیے جج کی کرسی اور ڈائس پر سفید سرسوں کے دانے چھڑکے تھے۔عدالتی عملے نے جج کی کرسی پر سفید […]

مریخ پر رہنے کے لئے ناسا نے درخواستیں طلب کرلیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایسے رضاکاروں سے درخواستیں طلب کی ہیں جو تقریباً ایک سال مریخ اور چاند جیسے مصنوعی ماحول میں گزارنے کے خواہشمند ہوں۔اس نئے ایک سالہ تحقیقی پروگرام کومون اینڈ مارس ایکسپلوریشن اینالاگ کا نام دیا گیا ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ اس تجربے سے حاصل ہونے والی معلومات مستقبل […]

روس میں روبوٹس کی شادی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں پہلی بار روبوٹس کی علامتی شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ماسکو کی لائبریری میں ہونے والی تقریب میں رابرٹ اور میٹلڈا کو روبوٹ میاں بیوی قرار دیا گیا۔شادی کی تقریب میں روبوٹس کو ویڈنگ بریسلیٹس بھی پہنائے گئے۔اس […]

میرے قتل کے نتائج سنگین ہونگے .ہزا میزائل ایران کو تباہ کرنے کے لیے تیار ہیں. ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے انھیں قتل کرنے کی کوشش کی تو امریکہ فوری طور پر ایران پر ہزاروں میزائل داغ دے گا۔انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کی ہٹ لسٹ پر ہیں ایران کئی برس سے انہیں مردہ دیکھنا چاہتا ہے انہیں کچھ […]