مجھے کیوں نکالا پارٹی سے نکالے جانے پر شیر افضل کا قومی اسمبلی میں سوال

تحریک انصاف سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے بھی قومی اسمبلی میں مجھے کیوں نکالا کا نعرہ بلند کردیا۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اسپیکر نے موبائل کمپنیوں کے ضم ہونے پر ضمنی سوال کرنے کا کہا تو شیر افضل مروت نے کہا کہ میرا سوال تو ابھی صرف اپنے لوگوں سے ہے […]

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کان کنوں کی گاڑی کے قریب دھماکا: 11 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق اور متعدد کان کن زخمی ہو گئے۔لیویز کے مطابق دھماکا تحصیل شاہرگ میں کوئلے کی لیبر گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کے نتیجے میں پک اپ گاڑی میں سوار 11 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی […]

سعودی عرب جانے والوں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار

سعودی حکومت نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔سعودی عرب جانے والے ہر مسافر کے لیے چاہے وہ عمرہ، اقامہ، زیارت کسی بھی غرض سے جائے، پولیو سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہے۔سعودی عرب کے کسی بھی ایئرپورٹ پر 12 گھنٹے […]

ہیوی ٹریفک بے قابو :کراچی میں ٹریلر اور آئل ٹینکر مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئے

کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں ٹریلر اور آئل ٹینکر کا مال بردار ٹرین سے ٹکرانے گئے جس سے آئل ٹینکر کو بری طرح نقصان پہنچا۔ جس کے نتیجے میں متعدد ٹینکرز اور ٹرالر بھی آپس میں ٹکرا گئے۔ٹرین اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں ٹینکرکا اگلہ حصہ دبنے سے ڈرائیورکا پاؤں پھنس […]

کراچی ڈیفنس سے لاپتا مصطفیٰ کہاں گیا. گتھی سلجھ نہ سکی

کراچی ڈیفنس سے لاپتا مصطفیٰ کہاں گیا پولیس ایک ماہ بعد بھی گتھی نہ سلجھا سکی.جبکہ ملزم ارمغان کی گرفتاری پرعدالت نے پولیس پارٹی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی میں ڈیفینس کے پوش علاقے سے مصطفیٰ کے اغوا کیس ممصطفیٰ کی والدہ کا ڈی این اے لے لیا گیا۔تفتیشی حکام کے […]

کراچی میں ڈمپرز سے ہلاکتوں پر ڈی آئی جی ٹریفک کو تبدیل کردیا گیا

کراچی میں ڈمپرز سے ہلاکتوں میں اضافے پر ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کو تبدیل کردیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کو تبدیل کرکے پیر محمد شاہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کردیے گئے۔جبکہ ڈی آئی جی احمد نواز چیمہ کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا […]

کراچی میں ڈمپر نے ایک اور موٹر سائکل سوار کی جان لے لی

کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کے ذریعے ہونے والے حادثات تھم نہ سکے ملیر میمن گوٹھ میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا.نیوز ویلی کے مطابق تیز رفتار ڈمپر ٹکر سے موٹر سائیکل سوار سیف اللہ جاں بحق ہوگیا اس سے قبل آج صبح ناظم آباد میں ڈمپر کی ٹکر سے […]

کسی کا خط نہیں ملا آیا بھی تو نہیں پڑھوں گا: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا خط نہیں ملا اور اگر کوئی خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا۔وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف […]

ہیوی ٹریفک کا دن کے اوقات میں داخلہ بند نہ ہوسکا :ناظم آباد میں کار سوار کو زخمی کرنے والا ڈمپر شہریوں کو کچلنے کی کوشش کرکے فرار

کراچی میں عوام کے غم و غصے کے باوجود ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کے ذریعے ہونے والے حادثات تھم نہ سکے ناظم آباد میں ڈمپر کی ٹکر سے کار سوار شہری زخمی ہوگیا۔ جس کے بعد شہریوں نے ڈمپر کا گھیراؤ کرلیا، تاہم ڈرائیور نے شہریوں پر ہی ڈمپر چڑھانے کی کوشش کی جس کے […]

عمران خان کی سندھ کی پارٹی قیادت کی تبدیلی کی ہدایت

تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سندھ میں پارٹی قیادت تبدیل کرنے کی ہدایت دے دی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے سندھ کی پارٹی قیادت کی تبدیلی کی ہدایات دی ہیں جس کے بعد کراچی میں عالمگیرخان کوپارٹی کی اہم ذمہ داری سونپے جانےکا امکان ہے۔ذائع […]