کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حاملہ خاتون جاں بحق اور بیٹی زخمی ہوگئی.نیوز ویلی کو حاصل تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن لکی چڑھائی کے قریب موٹر سائیکل سوار فیملی کو مسافر کوچ نے ٹکر ماری . ٹریفک حادثے میں حاملہ خاتون جاں بحق اور اس کی […]
عمران خان نے اپنے خلاف مقدمات کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کی درخواست دائر کردی.سابق وزیراعظم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے خلاف متعدد جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں اور ان پر اڈیالہ جیل کے کنٹرولڈ ماحول میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔درخواست […]
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے آرمی چیف کو دو خطوط اس لیے لکھے کیونکہ ملک میں جمہوری راستے مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ پہلے سینسر شپ نافذ تھی لیکن اب پیکا قانون کے […]
کراچی کے علاقے منگھوپیر کے قریب ٹینکرز کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا جبکہ واقعے میں ملوث ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا مشتعل افراد نے سڑک بلاک کردی۔متوفی کی لاش کو عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والے موٹرسائیکل سوار کی شناخت محمد دانیال کے نام سے کی گئی ہے حادثے […]
کراچی میں ممنوع اوقات کار میں ڈمپرز، واٹر ٹینکرز، ٹرالرز، باؤذر کے سڑکوں پر چلنے کے خلاف شہری احتجاج کرتے ہوئے خود سڑکوں پر نکل آئے۔نیوز ویلی کے مطابق ناگن چورنگی پر شہریوں نے واٹر ٹینکرز کو روک کر از خود کاغذات اور ڈرائیونگ لائسنس کی جانچ شروع کردی۔ہیوی ٹریفک کی جانب سے سرکاری اوقات […]
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کہا کہ صوابی جلسے کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان بہت خوش تھے جلسے میں لوگوں کی بہت زیادہ تعداد تھی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 8 تاریخ کے الیکشن کے بعد پہلی دفعہ اتنے لوگ […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے آئندہ ہفتے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ایک اور کھلا خط لکھنے کا اعلان کیا ہے۔یہ انکشاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بانی ن […]
آٹھ فروری کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر ملک بھر میں یوم سیاہ کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے فضا میں غباروں کے ذریعے جھنڈے چھوڑے گئے جو اُڑ کر سرحد پار مقبوضہ کشمیر میں پہنچ گئے جنہیں دیکھ کر بھارتی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔اس سلسلے […]
26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس کے خلاف وکلا ایکشن کمیٹی نے احتجاج کے دوران اسلام آباد کے سرینا چوک سے سپریم کورٹ جانے کی کوشش کی تو وکلا اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ ہوگئی. پولیس نے احتجاجی وکلا پر لاٹھی چارج بھی کیا۔پولیس اور وکلا کے درمیان جھڑپ […]
ایم کیو ایم پاکستان میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے. بہادر آباد مرکز پر بلائے گئے اجلاس میں نہ ہی کنوینر خالد مقبول صدیقی پہنچے اور نہ ہی مصطفیٰ کمال آئے۔اتوار کے روز بہادر آباد مرکز پر فاروق ستار نے اجلاس کی صدارت کی اجلاس کے بعد مرکز پہنچنے والے مرکزی […]