حکومت پنجاب نے 8 فروری کو دفعہ 144 نافذ کردی

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 8 فروری کو دفعہ 144 نافذ کردی۔دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ کابینہ کمیٹی برائے امن و امان اور صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر کیا گیا۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر […]

جلسہ صرف صوابی پر ہوگا .تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کل صرف صوابی میں جلسہ ہوگا ہمارا کوئی انتشار یا ٹکراؤ کا ارادہ نہیں ہے .انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل صوابی […]

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر گرفتاری اور پھر رہائی

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے آئے تھے۔ بعداں پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری کو پولیس چوکی اڈیالہ جیل سے چھوڑ دیا گیا۔ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو گزشتہ […]

عمران کی صحت پر پی ٹی آئی کاظہار تشویش فوری طبی امداد کی فراہمی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے بڑھتے ہوئے شوگر لیول اور دل کی دھڑکن کی بےترتیبی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انہیں طبی سہولیات تک رسائی فراہم کرے اور اپنی پسند کے ڈاکٹروں کو ان کا معائنہ کرنے کی اجازت دے۔شیخ وقاص اکرم نے […]

شاہ ً محمود بھی ٹرمپ سے مایوس توقعات نہیں باندھنی چاہئیں

شاہ محمود کا کہنا ہے کہ لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں عمران خان اور رہنماؤں کو رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا انھیں رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل […]

عمران خان کی ہدایت پر آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کو ہٹا دیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پرانصاف لائیر فورم کے تمام عہدیداران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق انتظار پنجوتھا آئی ایل ایف کے نئے چیف آرگنائزر ہوں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا […]

لاہور انتظامیہ کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت سے انکار

ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینارپاکستان پرجلسے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ نیوز ویلی کے مطابق انتظامیہ نے ضلعی انٹیلی جنس کمیٹی کی تجاویز کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا، جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سیکیورٹی خدشات پر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا […]

8 فروری کو مینڈیٹ چوری ہونے کیخلاف صوابی پر جلسہ ہوگا . علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہفتے کو صوابی میں جلسہ کرنے جارہے ہیں، کارکن بڑی تعداد میں وہاں پہنچیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپیل کی ہے کہ 8 فروری کو مینڈیٹ چوری ہونے کے خلاف احتجاج ہوگا. ہر پاکستانی گھر سے نکلے۔ ہفتے کو صوابی میں جلسہ کرنے […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل فون گم ہو گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل فون گم ہو گیا۔ بابر اعظم نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میرا فون گم ہوگیا ہے۔انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ میں نے اپنے تمام رابطہ نمبرز بھی کھو دیے ہیں، جیسے ہی تمام نمبرز اور فون مل جائے گا تو […]

کمشنر کراچی نے ڈمپرز ڈرائیورز کیخلاف ایکشن کا حکم دے دیا

کمشنر کراچی حسن نقوی نے ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ڈمپرز کے ڈرائیورز کے خلاف ایکشن کا حکم دے دیا۔قبل ازیں گورنر سندھ کامران ٹسوری اور وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ نے بھی ایکشن کا حکم دیا تھا .نیوز ویلی کے مطابق کمشنر کراچی نے پولیس کو ہدایت […]