معروف پاکستانی بلاگر نےجوائن ایلیٹ گروپ نام سے ایک نیا آن لائن لرننگ پلیٹ فارم لانچ کیاتھا ۔ یہ پلیٹ فارم ٹک ٹک، لائیو سٹریمنگ، بزنس اسٹارٹ اپس، کریپٹو کرنسی سرمایہ کاری، یوٹیوب بلاگنگ، اور آن لائن اسٹور مینجمنٹ جیسے موضوعات پر بامعاوضہ کورسز پیش کرتا ہے۔منصوبے میں بلاگرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا […]
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کو لکھا گیا خط اب تک انہیں موصول نہیں ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میڈیا پر خبر سامنے آئی تھی کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کوئی خط لکھا ہے۔سیکیورٹی ذرایع کے مطابق کوئی خط […]
اسمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر ڈیوائسز سائبر سکیورٹی رسک قرار دے دی گئیں۔نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کابینہ ڈویژن سے حساس مقامات پر پہننے کے قابل ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی کی سفارش کردی ہے.سکیورٹی ایڈوائزری کے مطابق پہننے کے قابل اسمارٹ ڈیوائسزخفیہ معلومات افشا کرسکتی […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کیخلاف دو درخواستیں دائر کردیں. جن میں کہا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود جیل حکام نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہیں گیا. اے ٹی سی نے سپرنٹنڈنٹ کو 6 […]
اطلاعات کے مطابق جیکب آباد کے ایک مقامی زمیندار نے اپنے فارم پر مگرمچھ پالنا شروع کر دیے ہیں جسے بھمبور فارم ہاؤس کہا جاتا ہے . یہ فارمنگ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے.اس فارمنگ کا مقصد چمڑے کے کاروبار میں فروغ اور زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنا ہے۔مقامی زمیندار […]
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر سے ٹیکسوں کااپنا ہدف پورا نہیں ہورہا.ایف بی آر نے اپنی کوتاہیوں پرپردہ ڈالنے کیلیے کہا کہ زرعی شعبہ ٹیکس نہیں دیتا.ایف بی آر نے آئی ایم ایف سے کہا کہ زراعت پر ٹیکس لگوا دیں۔سندھ اسمبلی میں زرعی ٹیکس بل کی منظوری […]
ڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےوکیل پی ٹی آئی فیصل فرید چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے. خط میں دہشت گردی کے باعث فوجی جوانوں کی شہادت کے حوالے سے گزارشات پیش کی گئی ہیں اور خط میں چھ نکات پیش کیے گئے۔خط […]
ایک ای میل کے ذریعے ملک ریاض سے ایک ارب 42 کروڑ روپے کا بھتہ 50 بِٹ کوائن کی شکل میں مانگا گیا۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کو دھمکی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں درج کرلیا گیا۔مقدمہ کے مطابق دھمکی دی گئی کہ ادائیگی نہ کرنے پر ملک ریاض ان کے بیٹے […]
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق رمضان کے ابتدائی دنوں میں موسم بہتر رہنے کا امکان ہے. رمضان میں دن نسبتاً گرم اور رات میں سمندری ہوا کے باعث موسم بہتر رہے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ 20 مارچ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے جب کہ رمضان کے آخری عشرے میں موسم […]
پولیس نےامریکی شہری اونیجا اینڈریو رابنسن کی ملک بدری کے لیے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ساؤتھ سید اسد رضا نے کہا ہے کہ ساؤتھ پولیس نے کراچی کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس کو خط لکھا ہے کہ وہ امریکی خاتون کے علاج اور ملک بدری کے […]