پاکستان میں گدھے کے گوشت کی باقاعدہ پیداوار شروع. چینی کمپنی نے سلاٹر ہاؤس قائم کرلیا

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خوراک و تحفظ کے حکام کے نےانکشاف کیا ہے کہ گوادرمیں گدھوں کیلئے سلاٹر ہاؤس قائم کردیا گیا، پیداوار بھی بڑھ گئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تحفظ خوراک کا اجلاس چیئرمیں قائمہ کمیٹی کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں وزارت تحفظ خوراک کے حکام نے بتایا کہ […]

کراچی کے قاتل ڈمپر چند کھنٹوں میں بچے اور خاتون سمیت 6 افراد جان سے گئے

کراچی کا بے لگام ٹریفک شہریوں کی جان کا دشمن بن گیا ہے. کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 69 افراد جاں بحق اور 1043 زخمی ہوچکے ہیں۔ کراچی میں کہیں ٹریلر،کہیں ٹرک، کہیں ڈمپر تو کہیں بس روزانہ کسی نہ کسی کو کچل کر ہلاک یا زخمی کررہے ہیں۔چند گھنٹوں میں 2 […]

شراب کے نشے میں دھت اہل کار ایس پی کے پاس چھٹی لینے پہنچ گیا

پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں شراب کے نشے میں دھت ایک اہل کار ایس پی سے چھٹی لینے پہنچ گیا۔ ڈولفن پولیس کے اہلکار ارسلان کو ہیڈ کوارٹرز سے گرفتار کر کے معطل کردیا گیا۔گرفتار اہل کار کا میڈیکل کروایا گیا تو اس میں شراب نوشی ثابت ہو گئی۔بعد ازاں ایس پی ڈولفن شاہ […]

عدالت کا پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسے پر ڈی سی کوشام 5 بجے تک فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر کو آج شام 5 بجے تک فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔جسٹس فاروق حیدر نے چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست […]

26 ویں ترمیم کے ووٹ کیلئے 75 کروڑ کی پیشکش کی گئی: جنید اکبر کا دعویٰ

جنید اکبر نے دعویٰ کیا کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کو ووٹ دینے کے لیے مجھے 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا کہ پارٹی میں گدھے اور گھوڑوں کو ایک ساتھ نہیں رکھوں گا میں ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں۔ پی ٹی آئی […]

ڈپٹی کمشنر لاہور نے 12 فروری عورت مارچ کی اجازت دے دی

لاہور ہائی کورٹ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے عورت مارچ کی اجازت دے دی جسٹس انوار حسین نے لینا غنی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے عورت مارچ کی اجازت […]

8 فروری کے جلسے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی پنجاب کا پلان بی تیار

پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان علاوہ کسی متبادل جگہ جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کیا ہے اس سلسلے میں اجازت نہ ملنے کی صورت میں پلان بی تیار کرلیا. ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کی […]

حکومت کا بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو قرض دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب بیرونِ ملک روزگار پر جانے والے خواہشمند افراد کو ٹریننگ،ویزا اور سفری اخراجات کے لیے دس لاکھ روپے تک کے آسان قرضے فراہم کیے جائیں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ قرض بیرون ملک ملازمت کے متلاشی افراد کی تربیت، سفری ویزے اور رہائشی اخراجات کیلئے دیا جائے گا۔یہ قرض 21 سے […]

اسماعیلی کمیونٹی کے امام پرنس کریم آغاخان انتقال کرگئے

اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے.68 برس تک اسماعیلی برادری کے 49ویں امام رہنے والے ارب پتی شہزادہ کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں وفات پا گئے ہیں۔ اُن کی فلاحی تنظیم آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک نے اُن کی […]

پاکستان میں اسٹارلنک کی سروسز جون میں شروع ہونے کا امکان

پارلیمانی سیکریٹری وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ چھ ماہ میں اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں دستیاب ہوں گی۔پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام سبین غوری نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ اسٹار لنک نے تین سال قبل لائسنس کیلئے اپلائی کیا تھ رواں سال جون میں اسٹار لنک کی سروسز پاکستان […]