کراچی کےعلاقے موسیٰ لین میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ڈھائی سال بچی کے جاں بحق ہوگئی . پولیس اہلکار دلہے اور اس کے دیگر ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث پولیس اہلکار دلہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مقدمے میں 7 افراد کو […]
لاہور کے علاقے مناواں میں معذوربھکاری خاتون سے زیادتی کرنے کی کوشیش کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔نیوز ویلی کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے نشے کی حالت میں مناواں میں ایک ویران سڑک پر گداگر خاتون کو روکا اور اسے گھسیٹ کر قریبی کھیتوں میں لے گیا جہاں […]
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ شہر کی 106 مرکزی سڑکوں پر 46 پارکنگ سائٹس سے فیس وصول نہیں کی جائے گی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی کی 106 مرکزی سڑکوں پر قائم 46 پارکنگ سائٹس پر فیس نہیں لی […]
صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان نے پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ اس بارے میں رپورٹ جمع کروائیں کے کہ وہ صوابی جلسے میں اپنے ساتھ کتنے لوگ لائے تھے۔ جنید اکبر نے صوابی جلسے میں عدم دلچسپی دکھانے والے پارٹی عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔پشاور میں گفتگو […]
چیف سیکرٹری سندھ نے کراچی میں دن کے اوقات میں شہرمیں ڈمپر کے داخلے پرپابندی کافیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ڈمپرزکورات11سےصبح 6 بجےتک داخلے کی اجازت ہوگی۔نیوز ویلی کی رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ کے زیر صدارت ٹریفک حادثات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو 3 ماہ […]
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو ایک اور خط لکھ دیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف آف آرمی ا سٹاف جنرل آصف منیر کے نام ایک اور کھلے خط میں کہا ہے کہ عوام میں فوج کے خلاف نفرت بہت بڑھ گئی ہے جس کا […]
دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی اور کو کارکنوں کو گرفتا ر کرلیا گیا ہے .ڈویژنل ہیڈکوارٹر ملتان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی ، مخدوم زاہد بہار ہاشمی اور دلیر […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی کال پر آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 17 نشستیں جیتنے والی پارٹی کو اقتدار دے کر مسلط کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم مینڈیٹ پر ڈالے گئے تاریخی ڈاکے […]
کراچی میں کورنگی ابراہیم حیدری سے کراسنگ جاتے ہوئےتیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا. جس کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔موقع پر موجود مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا . نیوز ویلی کے مطابق جاں بحق افراد کو […]
پاکستان تحریکِ انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی ہوئی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ ہے اور ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔جمعہ کو آئی جی اسلام آباد پولیس علی […]