پنجاب میں پولیس اہلکار نے تھانے کو میخانے میں بدل دیا دوستوں اور شراب کے ہمراہ ٹک ٹاک بنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ڈی پی او نے نوٹس لے لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ضلع مظفرگڑھ میں تھانہ صدر چوک سرور شہید میں تعینات پولیس کانسٹیبل ڈرائیور صابر نے شراب کے ساتھ اپنی ویڈیو […]
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا کشتی حادثہ میں 16پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہےجبکہ کشتی پر 63 پاکستانی سوار ہونے کی اطلاعات ہیں .دفتر خارجہ کے مطابق 37 افراد کو زندہ بچا لیا گی جن میں سے ایک ا سپتال اور باقی 33 پولیس کی تحویل میں ہیں تاہم […]
عمران خان کی ہدایت پر مشیر احتساب مصدق عباسی نے اینٹی کرپشن فورس ایکٹ تیارکرلیا ہے اینٹی کرپشن فورس میں تین ونگز ہوں گے اور فورس کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کریں گے فورس میں 10 سے زیادہ افراد کو بھرتی کیا جائے گا جنہیں 4 ماہ کی ٹریننگ دی جائے گی جب کہ […]
راولپنڈی تھانہ بنی کے علاقہ میں کم سن یتیم گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تشدد میں ملوث میاں بیوی کو حراست میں لے لیا ہےجن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق تشدد کا واقع چند روز قبل پیش آیا جبکہ بچی کوپانچ روز گزرنے کے […]
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے 8 فروری کو احتجاج نہ کرنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی رپورٹ بانی تحریک انصاف عمران خان کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔احتجاج اور پارٹی ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کی ہدایات کے پیش نظر […]
2024میں کرپشن میں مزید اضافے کے باعث پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024 جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا اور 180 ممالک […]
کراچی کے علاقےہاکس بے مشرف کالونی کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ شہر میں نامعلوم افراد نے مزید دو ہیوی گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد صبح سے اب تک جلائی جانے والی مال بردار گاڑیوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ جبکہ گاڑیاں جلانےپر ٹرانسپورٹرز کی […]
کراچی کی 16 سالہ طالبہ ماہ روز نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے سندھی زبان میں پاکستان کا پہلا کیلکولیٹر تیار کرلیا ۔ یہ کیلکولیٹر صرف تین دن میں تیار کیا گیا ہے اور اس سے سندھی زبان بولنے والے کاروباری افراد کو بے حد فائدہ پہنچے گا۔ماہ روز کراچی میں واقع ریحان اللہ والا […]
کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف شہریوں کا پارہ ہائی ہو گیا ہے جس کے بعد شہریوں نے معاملات اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے متعدد مال بردار ٹرکوں اور واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی ہے۔ واضح رہے کہ لانڈھی اور کورنگی کے علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے تین مال بردار ٹرکوں کو […]
کراچی میں لانڈھی اور کورنگی کے علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے تین مال بردار ٹرکوں کو آگ لگادی ۔ پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 6 میں ایک ٹرک جبکہ لانڈھی میں دو ٹرکوں کو آگ لگا کر ملزمان فرار ہوگئے۔جبکہ الکرم اسکوائر کے قریب بھی نامعلوم افراد نے مال بردار ٹرالر جلانے کی […]